Agriculture Ext. Gujranwala Division

Directions Website

Agriculture Ext. Gujranwala Division ڈویثرن گوجرانوالہ میں کاشتکاروں کی رہنمائی اور فصلات کی پیداواری ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ زراعت کے تمام منصوبہ جات کے بارے آگاہی دی جائے گی۔

02/09/2026
ج مورخہ 2 ستمبر 2026 کو نوشہرہ ورکاں منظور میرج ہال نوشہرہ ورکاں میں نمبردار کنونشن بسلسلہ سموگ کنٹرول پروگرام منعقد ہوا...
02/09/2026

ج مورخہ 2 ستمبر 2026 کو نوشہرہ ورکاں منظور میرج ہال نوشہرہ ورکاں میں نمبردار کنونشن بسلسلہ سموگ کنٹرول پروگرام منعقد ہوا۔ پروگرام کی صدارت محترمہ سعدیہ جمال اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں نے کی۔ پروگرام میں جناب ڈاکٹر مرزا قدیر بیگ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع گجرانوالہ نے خصوصی شرکت کی۔ اس کے علاوہ تحصیل بھر کے نمبر دران نے کثیر تعداد میں شرکت کی محمد عمران اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع نوشہرہ ورکاں نے حاظرین کو کنونشن امد پر خوش امدید کہا اور پروگرام کے اغراض و مقاصد بارے آگاہ کیا۔ اس کے بعد ماہرین نے سموگ کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی اور اس کے نقصانات اور کنٹرول کی اہمیت بیان کی۔ ڈاکٹر مرزا قدیر بیگ صاحب نے سموگ کی بڑی وجہ میں سے ایک وجہ دھان کے مڈھوں میں لگنے والی آگ کو قرار دیا۔ نمبرداران کو اپنے اپنے مواضعات میں سموگ کمیٹی کے ممبر کے طور پر اپنا موثر کردار ادا کرنے پر زور دیا۔
آخر میں صدر محفل سعدیہ جمال صاحبہ نے فیلڈ اسسٹنٹ اور نمبردار کو ہدایت کی کہ فیلڈ میں مستعد رہیں اور سموگ کے متعلق آگاہی دیتے رہیں۔ انہوں نے کہا کہ نمبرداران گاوں کی سطح پر انتظامیہ کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ نمبرداران خود بھی دھان کے مڈھوں میں آگ نہیں لگائیں گے اور گاوں کے کاشتکاروں کو بھی منع کریں گے۔ انہوں نے شرکاء کو سموگ کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کے متعلق تفصیل سے بتایا آخر میں جناب اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع نوشہرہ ورکاں محمد عمران صاحب نے مہمانوں کو آمد پر شکریہ ادا کی

Serving smog Notices to rice Growers
20/08/2026

Serving smog Notices to rice Growers

Meeting with Motorway Police regarding Stubble Burnning/ Smog Tehsil Daska District Sialkot
20/08/2026

Meeting with Motorway Police regarding Stubble Burnning/ Smog Tehsil Daska District Sialkot

Meeting with Motorway Police regarding Stubble Burnning/ Smog Tehsil Kamoki District Gujranwala
20/08/2026

Meeting with Motorway Police regarding Stubble Burnning/ Smog Tehsil Kamoki District Gujranwala

Activities regarding smog Awareness campaign in narowal District
20/08/2026

Activities regarding smog Awareness campaign in narowal District

Address

Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agriculture Ext. Gujranwala Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share