Current Issues

Current Issues politically issues
porosity
Education
ecnomically

ڈھاکا: بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے بعد ایک اور اہم پیش رفت میں بنگلادیشی طلبہ نے 3 بجے تک پارلی...
08/08/2024

ڈھاکا: بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے بعد ایک اور اہم پیش رفت میں بنگلادیشی طلبہ نے 3 بجے تک پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا الٹی میٹم دے دیا۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بنگلادیشی طلبہ نے کہا ہے کہ مطالبات پرعمل درآمد شروع ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں، صدر شہاب الدین 3 بجے تک بنگلادیشی پارلیمنٹ تحلیل کریں۔
بنگلہ دیشی طلبہ نے دھمکی آمیز رویہ اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ 3 بجے تک تحلیل نہ کی گئی سخت ردِعمل دیا جائے گا۔
دوسری جانب بنگلہ دیشی فوج کی جانب سے وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے اگلے روز ملک سے کرفیو اٹھا لیا گیا۔
ملک سے کرفیو اٹھانے کا اعلان بنگلہ دیشی فوج کے پبلک ریلیشن ڈپارٹمنٹ نے کیا جب کہ ملک میں تعلیمی اداروں کو بھی کھول دیا گیا ہے۔
طلبہ کی ایک بڑی تعداد تعلیمی اداروں کی بندش اور ملکی حالات کی وجہ سے اپنے آبائی علاقوں کی جانب روانہ ہوگئی تھی، جن کی واپسی میں اب وقت لگے گا۔
بنگلہ دیشی صدر نے فوج کو سخت کارروائی کا حکم جاری کردیا
بنگلادیش میں اساتذہ کی تنظیم یونیورسٹی ٹیچرز نیٹ ورک آج میٹنگ میں تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی سے متعلق آئندہ کا لائحہ عمل طے کرے گی۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.shabab.urdunews آپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اردو نیوز تیز ترین ایپ یہاں سے

08/08/2024
27/12/2022

Bitter reality

27/12/2022

Our education system??

03/11/2022

جنرل سیکریٹری اسد عمر کا اہم بیان

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Current Issues posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Current Issues:

Share