Ladhewalawarraich

Ladhewalawarraich Social Media Hub Of Ladhewalawarraich Ladhewalawarraich page is one of the most popular page of our area.

We cover all the social and political issues of our area.

ضروری اعلان محترم جناب ارشد سکھو رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرم...
02/09/2026

ضروری اعلان
محترم جناب ارشد سکھو رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین

02/09/2026
گرلز ہائی سکول والا بازار سمیت مین بازار اسٹیڈیم والا بازار اور محلہ پاور لوم والا میں صفائی ستھرائی کا کام کروانے پر سم...
02/09/2026

گرلز ہائی سکول والا بازار سمیت مین بازار اسٹیڈیم والا بازار اور محلہ پاور لوم والا میں صفائی ستھرائی کا کام کروانے پر سماجی ورکر لدھیوالہ وڑائچ طیب احمد جٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں
میونسپل کمیٹی لدھیوالہ وڑائچ اور ستھرا پنجاب کی ٹیم کے بھی بے حد مشکور ہیں
منجانب
اہلیان، UC-31 لدھیوالہ وڑائچ

کیا کوئی بزرگ یا پرانا کسان بتا سکتا ہے کہ یہ گھاس جب اس طرح سفید پھولوں کے ساتھ لہرانا شروع ہو جائے تو کیا واقعی موسم ا...
02/09/2026

کیا کوئی بزرگ یا پرانا کسان بتا سکتا ہے کہ یہ گھاس جب اس طرح سفید پھولوں کے ساتھ لہرانا شروع ہو جائے تو کیا واقعی موسم اپنی کروٹ بدلنے لگتا ہے؟ ہمارے بزرگ موسم کو کتابوں سے نہیں، زمین، ہوا، درختوں اور پودوں کے اشاروں سے پہچان لیا کرتے تھے۔ آپ کے علاقے میں اس گھاس کے نمودار ہونے کے بعد موسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ اپنا مشاہدہ ضرور کمنٹ میں بتائیں، خاص طور پر بزرگ کسانوں کا تجربہ ہمارے لیے قیمتی ہے۔

02/09/2026

💕ماشاءاللہ۔ ❤️برینڈ آف ہردو پور وڑائچ۔
چوھدری فیضان خالد وڑائچ 💕💕

01/09/2026

کوٹ قاضی قاری وسیم صاحب ولی مسجد میں محفل میلاد مصطفی کے موقع پر

Address

Ladhewala Warriach
Gujranwala
52320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ladhewalawarraich posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ladhewalawarraich:

Shortcuts

Share

Category