National Peace Committee for Interfaith Harmony Distt Gujranwala Pakistan.

National Peace Committee for Interfaith Harmony Distt Gujranwala  Pakistan. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from National Peace Committee for Interfaith Harmony Distt Gujranwala Pakistan., Government Organization, Civil Lines, Gujranwala.

31/08/2026

ہم سے حسد کرنے والے بھی کمال کرتے ہیں🙏
محفلیں اپنی سجا تے ہیں تذکرہ ہمارا کرتے ہیں

30/08/2026

"Happy Sunday"
محترم بھائیوں ظفر اقبال صاحب، اظہر اقبال ایڈووکیٹ صاحب کی رہائش گاہ پر پرتکلف ناشتہ۔☕🍰🍕🥤
ظفر بھائی کی محبت کا شکریہ جنہوں نے ایک سال بعد دوستوں کو دوبارا اکٹھا کیا۔🤲🤝💖🌹
بھائی عمیر کی پرفارمینس نے محفل کو یادگار بنادیا۔🤷😛

29/08/2026

محترم بھائیوں چوہدری محمد حسن ایڈووکیٹ صاحب، میاں محمد حسین ایڈووکیٹ صاحب کی جانب سے حاجی ادریس مہر صاحب ودیگر دوستوں کے اعزاز میں "Hi Tea" کا اہتمام۔☕🍰🍕🥤

28/08/2026

مَیں نے لوگوں سے دوری کبھی اس بات پر اختیار نہیں کی کہ انہیں سبق سکھاؤں، مَیں ہمیشہ دوری اس بات پر اختیار کرتا ہُوں کہ مَیں اپنا سبق سیکھ چکا ہُوں اور وہ میرے لیے کافی یے.🙏

27/08/2026

جمعہ مبارک🕋💕🌹
بَلَغَ الْعُلَى بِكَمَالِهِ
كَشَفَ الدُّجَى بِجَمَالِهِ
حَسُنَتْ جَمِيعُ خِصَالِهِ
صَلُّوا عَلَيْهِ وَآلِهِ
سرکار کی آمد مرحبا❤️🌹

26/08/2026

جشنِ عیدِ میلاد النبیﷺ مبارک💞🌹
عشقِ رسولﷺ ہی دل کا نور ہے💖🌹

صاحبزادہ عتیق الرحمن صدیقی صاحب، صاحبزادہ علی رضا شاہ صاحب کی زیرِ نگرانی جامع مسجد گلزار یعقوب میں عظیم الشان محفلِ میلاد مصطفیٰﷺ منعقد۔🤲🕋

تاجدارِ ختم نبوتﷺ ذندہ باد💞
آمد مصطفیٰﷺ مرحبا مرحبا💐

24/08/2026

نور آنکھوں پہ تو چہروں پہ اجالے ہوں گے
مصطفیٰﷺ والوں کے انداز نرالے ہوں گے

جشنِ آمد رسولﷺ 💞🌹

23/08/2026

Enjoy Sunday with younger brother.
🙏🤔🤝💞🌹😛
"Happy Sunday"

22/08/2026

عرس مبارک حضرت میاں میر رحمۃ اللّٰہ علیہ💞🌹

صاحبزادہ حافظ محمد عادل شاہ جیلانی صاحب کی زیرِ سرپرستی گوجرانوالہ سے بڑے قافلے کی لاہور حضرت میاں میر رحمۃ اللّٰہ علیہ کے عرس پاک میں شرکت۔🤲

Address

Civil Lines
Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Peace Committee for Interfaith Harmony Distt Gujranwala Pakistan. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to National Peace Committee for Interfaith Harmony Distt Gujranwala Pakistan.:

Shortcuts

Share