Pmln PP53 Gujranwala

Pmln PP53 Gujranwala PML N PP53__NA74 Gujranwala

07/09/2022
07/09/2022

جب ایک جماعت کی طرف سے بد تہذیبی کی باقاعدہ حوصلہ افزائی کی جائے تو معاشرے میں بےشرمی تو پھیلے گی- جس کو پی ٹی آئی شعور کا نام دے رہی ہے وہ شعور نہیں بلکہ بیشرمی ہے
عطا تارڑ کے صبر کو سلام کہ طاقت اور اختیار یونے کے باوجود کوئی ایکشن نہیں لیا۔۔۔

  ...  ...
06/09/2022

...
...

  ...
06/09/2022

...

پی ایم ریلیف فنڈ کی شفافیت یقینی بنانے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی معیار کی پرائیویٹ فرم سے آڈٹ کروانے کا حکم دے...
05/09/2022

پی ایم ریلیف فنڈ کی شفافیت یقینی بنانے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی معیار کی پرائیویٹ فرم سے آڈٹ کروانے کا حکم دے دیا۔
جنہوں نے ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی ہوتی ، جن کے دامن صاف ہوتے ہیں وہ پھر نا حساب سے ڈرتے ہیں اور نہ ہی احتساب سے۔۔۔

چوہدری بلال فاروق تارڑ ایم پی اے پی پی کی طاہر پبلک سکول بلے والا آمد۔۔۔جہاں اہلیان بلے والہ نے نندی پور تا بلے والا روڑ...
04/09/2022

چوہدری بلال فاروق تارڑ ایم پی اے پی پی کی طاہر پبلک سکول بلے والا آمد۔۔۔
جہاں اہلیان بلے والہ نے نندی پور تا بلے والا روڑ اے ڈی پی میں پاس کروانے پر چوہدری بلال فاروق تارڑ ایم پی اے پی پی 53 کا شکریہ ادا کیا
۔۔۔

03/09/2022

باتیں کڑوروں کی دوکان پکوڑوں کی
اربوں کہ دعویدار ٹیلی تھون کہ زریعہ چند لاکھ اکٹھے کر سکے...
چوہدری عطاء اللہ تارڑ(وفاقی وزیر)

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی مشکلات کی وجہ عمران خان حکومت کی پالیسیوں کو قرار دیتے ہوئے ک...
03/09/2022

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی مشکلات کی وجہ عمران خان حکومت کی پالیسیوں کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے انہوں نے وعدوں اور اہداف سے انحراف کیا جس کی وجہ سے پاکستان کو ان مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ روپے کی ویلیو گری اور زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوئے۔

02/09/2022

"ریاست ہوگی ماں کے جیسی"

وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے علاج کی سکت نہ رکھنے والی گلگت بلتستان کی بچی کیلیے مفت علاج کا اعلان.
تمام اخراجات وفاقی حکومت اٹھائے گی.
متعلقہ حکام کو بچی کا فوری علاج شروع کروانے کی ہدایات۔۔۔

Address

Gujranwala

Telephone

+923007494954

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pmln PP53 Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share