Mahr Ikram Raza Araen - Advocate

Call Directions Contact the organization

Mahr Ikram Raza Araen - Advocate مہر اکرام رضا ایڈوکیٹ
امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 63 گوجرانوالہ

ایسوسی ایٹ کلاس کی تمام 15 نشستوں پر تاریخی کلین سویپ!بزنس گروپ کی پوری قیادت اور تمام کامیاب امیدواروں کو اس شاندار کام...
20/09/2026

ایسوسی ایٹ کلاس کی تمام 15 نشستوں پر تاریخی کلین سویپ!

بزنس گروپ کی پوری قیادت اور تمام کامیاب امیدواروں کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارک باد۔

تمام بزنس کمیونٹی کے اعتماد، محبت اور بھرپور تعاون کا تہِ دل سے شکریہ۔ یہ عظیم کامیابی کاروباری برادری کے اتحاد اور بزنس گروپ پر غیرمتزلزل اعتماد کا واضح ثبوت ہے۔

منجانب:
مہر اکرام رضا آرائیں ایڈووکیٹ

19/09/2026

گوجرانوالہ چیمبر الیکشن میں بزنس گروپ نے 15 کی 15 سیٹیں جیت لی ہیں

18/09/2026

Message for EFS Licence Holders of Gujranwala

06/09/2026
05/09/2026

لدھے والہ چیمہ میں پیارے دوست رانا زاہد محمود ایڈووکیٹ، امیدوار برائے نائب صدر لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن، کے ہمراہ قیصر محمود چیمہ صاحب کے ڈیرہ پر ایک خوبصورت، پُرخلوص اور یادگار بیٹھک۔

اس موقع پر رانا فرحان احمد ایڈووکیٹ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گوجرانوالہ، شیخ امتیاز احمد صاحب، زاہد سلیم صاحب آف یوکے، عمیر جاوید خان صاحب، میاں آصر حسین ایڈووکیٹ، رانا تسلیم صاحب، وقاص صاحب اور دیگر معزز دوست بھی شریک تھے۔

دوستوں کی محبت، خلوص اور قیمتی رفاقت ہی زندگی کا اصل سرمایہ ہے۔ رانا زاہد محمود ایڈووکیٹ کے لیے نیک تمنائیں—ان شاء اللہ کامیابی آپ کا مقدر ہوگی! ⚖️🌹

30/08/2026

الحمدللہ! پانچ خوش نصیبوں کے لیے عمرہ پیکج کا اعلان 🕋

سالانہ جشنِ ظہورِ مصطفیٰ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَعَلَىٰ آلِهِ وَسَلَّمَ کی بابرکت محفل کے موقع پر اپنے تمام بھائیوں کی طرف سے پانچ خوش نصیب افراد کے لیے عمرہ پیکج کا اعلان کرنے کی سعادت حاصل ہوئی۔

اللہ تعالیٰ تمام خوش نصیبوں کا یہ مقدس سفر قبول فرمائے، حاضریِ حرمین شریفین نصیب فرمائے اور ہم سب کو بار بار اپنے گھر اور روضۂ رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَعَلَىٰ آلِهِ وَسَلَّمَ کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🕋

پانچ خوش نصیبوں کو عمرہ کی سعادت بہت بہت مبارک ہو!

ٰ

30/08/2026

سالانہ جشنِ ظہورِ مصطفیٰ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَعَلَىٰ آلِهِ وَسَلَّمَ کی پُرنور اور بابرکت محفل میں عالمی شہرت یافتہ نعت خواں عبدالرؤف روفی صاحب بارگاہِ رسالت مآب صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَعَلَىٰ آلِهِ وَسَلَّمَ میں اپنی خوبصورت آواز میں گلہائے عقیدت پیش کرتے ہوئے۔ 🌹

فضا درود و سلام اور عشقِ مصطفیٰ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَعَلَىٰ آلِهِ وَسَلَّمَ کی خوشبو سے معطر ہو گئی۔

ٰ ٰ

10/08/2026

الحمدللہ رب العالمین! 🤲🏻❤️

اللہ رب العزت نے اپنے بے پایاں فضل و کرم سے مجھے بیٹی جیسی عظیم رحمت اور انمول نعمت سے نوازا ہے۔

اللہ تعالیٰ کی ذات کا لاکھ لاکھ شکر اور احسان ہے کہ اُس نے ہماری زندگی میں یہ خوبصورت خوشی عطا فرمائی۔

دعا ہے کہ اللہ پاک میری بیٹی کو صحت و سلامتی، نیک نصیبی، لمبی اور بابرکت زندگی عطا فرمائے، اسے دین و دنیا میں کامیاب کرے اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

بے شک بیٹیاں اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت ہوتی ہیں۔ 🌸

الحمدللہ، ثم الحمدللہ! 🤲🏻

Address

Citi Housing
Gujranwala
52250

Telephone

+923035757583

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahr Ikram Raza Araen - Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mahr Ikram Raza Araen - Advocate:

Shortcuts

Share