PmlnGujranwala

PmlnGujranwala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PmlnGujranwala, Political Party, Gujranwala.

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا دورہء سعودی عربوزیراعلی پنجاب کی وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ و...
07/04/2024

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا دورہء سعودی عرب

وزیراعلی پنجاب کی وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں آمد

مریم نواز شریف نے روضہء رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دی

وزیراعلی پنجاب کی امت مسلمہ اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعا

وزیراعلی پنجاب نے فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں بھی خصوصی دعا کی

جسے چاہا در پہ بلالیا ، جسے چاہا اپنا بنا لیایہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے ، یہ بڑے نصیب کی بات ہے
06/04/2024

جسے چاہا در پہ بلالیا ، جسے چاہا اپنا بنا لیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے ، یہ بڑے نصیب کی بات ہے

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PmlnGujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share