06/09/2025
را نیہ ریسٹورانٹ تلونڈی کی یادیں
تلونڈی موسیٰ خاں میں سن 2019 میں اس ریسٹورنٹ کا افتتاح ہوا جس میں اہلیان گاؤں کو دعوت دی گئی اور سب کی اچھی طرح سے خاطر مدارت کی گئی
اس موقع پر بنائی گئیں چند یادگار تصویریں ۔ کچھ عرصہ بعد یہ ریسٹورنٹ یہاں سے شاید سیٹلائٹ ٹاؤن شفٹ ھوگیا
ھم نے ایک بار رانیہ سے روسٹ ران کھائی تھی مزے کی تھی