RPO Gujranwala

RPO Gujranwala Join the Official page of Regional Police Gujranwala

06/08/2026

#نوجوان #تعلیم

06/08/2026
06/08/2026

6 اگست 2004ء کو تھانہ احمد آباد پولیس نے گاؤں ڈھیر فلیز پور میں خطرناک اشتہاری مجرموں کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی۔ مجرمان کی جانب سے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او نارووال طیب سعید خود موقع پر پہنچے۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران وہ شدید زخمی ہوئے اور بعد ازاں جامِ شہادت نوش کر گئے۔
پنجاب پولیس شہید ایس ایس پی طیب سعید کی جرأت، فرض شناسی اور عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ قوم کے امن اور شہریوں کے تحفظ کے لیے ان کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

05/08/2026

یومِ شہداء پولیس 🇵🇰 | اشرف مارتھ شہید پولیس لائن گوجرانوالہ میں پروقار تقریب، ریجنل پولیس آفیسر خرم شہزاد حیدر وڑائچ کا خطاب۔

شہدائے پولیس کی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت، شہداء کی قربانیاں ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ 🇵🇰

🇵🇰👮‍♂️
🇵🇰👮‍♂️

05/08/2026

Address

RPO Office Gujranwala DC Road
Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RPO Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to RPO Gujranwala:

Shortcuts

Share