Abdullah Asim

Abdullah Asim i love Pakistan army �

31/07/2024

مجاہدین کا خیمہ جلایا ، مار دیا
خباثتوں کا وطیرہ دکھایا، مار دیا
ہزار سال کے ماتم سے بھی نہ بدلا مزاج
وہی روش ہے کہ گھر پر بلایا ، مار دیا

💔
‏إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

اعلان لاتعلقی ۔۔آجکل بڑھتی ہوئی سائبر وارداتوں کے پیش نظر کسی بھی شخص کی فیسبک آئی ڈی کسی بھی وقت ہیک ہوسکتی ہےاگرمیری آ...
21/07/2024

اعلان لاتعلقی ۔۔آجکل بڑھتی ہوئی سائبر وارداتوں کے پیش نظر کسی بھی شخص کی فیسبک آئی ڈی کسی بھی وقت ہیک ہوسکتی ہےاگرمیری آئی ڈی سےکوئ بھی غیر اسلامی ،غیرشعی،فحش مواد یاتوہین آمیز مواد شائع ہوتومیرااس سےکوئ تعلق نہیں ہوگا۔۔

13/07/2024

سوئی گیس روڈ، بلال ٹاؤن، بھینس کھیتوں میں گھسنے پر کھیت مالکان کا حملہ،
فا💥💥نگ، 5 افراد زخمی،
ریسکیو ذرائع

16/06/2024

گھڑ دوڑ روڈ، گلی ڈیرہ سرویاں، پارلر چلانے والی اک نوجوان لڑکی کو 2 نقاب پوش لڑکوں نے سر پر گولی مار کر ق ت ل کر دیا

01/06/2024

9 ماہ بچے کی حفاظت عورت کی کوک میں میرا رب کرے اور پیدائش کے بعد بابا جی کا تعویز کیوں؟

07/05/2024

پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

06/05/2024

New page mo follow karo

06/05/2024

New page ko follow karo

پاکستان میں پہلے دُکھ سُن کر اُدھار دینا پڑتا ہے اور پھر اپنے دُکھ سُنا  سُنا کر  قسط وار ادھار واپس مانگ مانگ کر لینا پ...
06/05/2024

پاکستان میں پہلے دُکھ سُن کر اُدھار دینا پڑتا ہے اور پھر اپنے دُکھ سُنا سُنا کر قسط وار ادھار واپس مانگ مانگ کر لینا پڑتا ہے۔

ابھی تک دورے کا شیڈول جاری نہ ہو سکا۔۔۔
06/05/2024

ابھی تک دورے کا شیڈول جاری نہ ہو سکا۔۔۔

06/05/2024

Address

Gujranwala
055400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Asim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share