My Gujranwala

My Gujranwala Ek Eshq Ek Junoon My Gujranwala

Gujranwala-Not only City of foods, intlectuals and wrestlers also historical, Industrial and produceing best Basm•►Pass ur comments•►SUGGEST TO UR FRIENDS•►Keep promoting•►Continue supporting•►Always stay with us

05/01/2025

ایسا لفظ جو M سے شروع M پے ختم

Send a message to learn more

04/01/2025

گجرات میں دل سوز واقعہ،
ماں کمرے میں سوۓ بچوں کو ٹھنڈ سے پچانے کے لئےکوئلےجلا کر رکھ گئی، کوئلوں کی گیس سے 5 بچے ابدی نیند سو گئے

04/01/2025

03/01/2025

اگر سمجھ جائیں تو ویڈیو وائرل کریں

03/01/2025

اندرونی و بیرونی محاذوں پر ملکی سلامتی کو ممکن بنانے والی
پاک فوج پاک فوج

03/01/2025
لمحہ فکریہ موٹر سائیکل بیک لائٹ یہ عام سی بتی یا لائٹ نہیں ۔۔۔اسے عام مت سمجھیئے بہت سے حادثے اس وجہ سے ہوتے ہیں کہ لائٹ...
03/01/2025

لمحہ فکریہ

موٹر سائیکل بیک لائٹ
یہ عام سی بتی یا لائٹ نہیں ۔۔۔اسے عام مت سمجھیئے
بہت سے حادثے اس وجہ سے ہوتے ہیں کہ لائٹ لگنے کی وجہ سے آگے جانے والا موٹر سائیکل نظر ہی نہیں آتا کیونکہ اس کی بیک لائٹ کام نہیں کر رہی ہوتی۔ اور نتیجہ یہ نکلتا کہ قیمتی زندگی کو موت دبوچ لیتی ہے۔
اس لائٹ کے ساتھ بریک کا لنک بھی ہوتا تاکہ پیچھے آنے والی گاڑی کو پتہ چلے کہ موٹر سائیکل سوار نے بریک لگا لی ہے۔
آج ہی بیک لائٹ ٹھیک کرائیں اور شاپنگ پر جاتے ہوئے احتیاط کریں۔
کیونکہ زندگی قیمتی ہے

02/01/2025

مسلسل وارننگ کی وجہ سے پیج کا ریچ بہت ہی کم گیا ہے اگر آپ کو پوسٹ پہنچ رہی ہے۔ تو اپنے شہر کا نام کومنٹس میں لکھ دیں شکریہ

Send a message to learn more

02/01/2025

کامونکی،
آگ سینکتے ہوے قریب کھڑی موٹر سائیکل نے آگ پکڑ لی، نوجوان 60٪ جھلس گیا، ھسپتال منتقل

Send a message to learn more

01/01/2025

ہر بار ملک کو بحرانوں سے نکالنے والی
پاک فوج پاک فوج

Send a message to learn more

31/12/2024

تمام پاکستانیوں کو نیا سال مبارک

Address

Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share