PTI Gujranwala

PTI Gujranwala Official Page or PTI Gujranwala

‏پاکستانیو تیار ہو؟ انشاءاللہ عمران خان کی عوام کا سونامی 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب نکلے گا اور پورے پاکستان کو اپن...
06/08/2026

‏پاکستانیو تیار ہو؟ انشاءاللہ عمران خان کی عوام کا سونامی 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب نکلے گا اور پورے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے جائے گا۔
‏⁦‪ ‬⁩

قرآن وہ روشنی ہے جو انسان کو حق اور باطل میں فرق دکھاتی ہے۔جب دنیا کی تاریکیاں راستہ دھندلا دیں، تو اللہ کی ہدایت ہی وہ ...
06/08/2026

قرآن وہ روشنی ہے جو انسان کو حق اور باطل میں فرق دکھاتی ہے۔
جب دنیا کی تاریکیاں راستہ دھندلا دیں، تو اللہ کی ہدایت ہی وہ چراغ ہے جو صراطِ مستقیم واضح کرتی ہے۔ کامیابی اسی میں ہے کہ انسان اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی ہدایت کو تھام لے اور گمراہی کے راستوں سے بچ جائے۔
حق کی راہ واضح ہے، بس اسے اختیار کرنے کا عزم چاہیے۔


05/08/2026

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما ٹکٹ ہولڈر این اے 120لاہور ملک عثمان حمزہ اعوان کے گھر ، ڈیرے ، بہنوئی اور کزن ملک مدثر ، ملک تنویر کے گھر پر گزشتہ رات چادر چار دیواری کا تقدس پامال کر کے پولیس کی ریڈ

گاڑی کے شیشے توڑ دیئے اور دو کزنوں کو گرفتار کر کے ساتھ لے گے ۔

حکومت فسطائیت کے ذریعے ہمارے حوصلے نہیں کر سکتی ہر حال میں کپتان عمران خان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ ملک عثمان حمزہ اعوان

05/08/2026

جلسہ گاہ کے باہر فائنل کال کے بعد عوام پرجوش

05/08/2026

حافظ فرحت عبّاس ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ایوان عدل لاہور کے باہر شدید نعرہ بازی جاری ۔

05/08/2026

اہم ترین :: وزیر اعلی سہیل آفریدی نے 27 ستمبر کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان کر دیا

05/08/2026

"ہم نے دو سال ہر قانونی راستہ اپنایا ہر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی ریاستی اداروں نے ہمارے قانون پر عملداری ہماری شرافت کو ہماری کمزوری سمجھا آج ہم نے جو آپ کو یہاں بلایا ہے آج انشاء اللہ پاکستان کی عوام کے مطالبے کا آج اسی سٹیج سے اعلان ہوگا" صوبائی صدر جنید اکبر

05/08/2026

5 اگست — عمران خان کی ناحق قید کے تین سال
پاکستان تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کی ہدایت پر لاہور میں ایوانِ عدل کے باہر بھرپور اور پُرامن احتجاج میں شرکت کی۔
آج ہمارے قائد عمران خان کی ناحق قید کو تین سال مکمل ہو گئے۔ یہ تین سال صرف ایک شخص کی قید نہیں بلکہ صبر، استقامت اور اپنے مؤقف پر ڈٹے رہنے کی علامت ہیں۔

قید، مقدمات اور ہر طرح کے دباؤ کے باوجود نہ نظریہ بدلا، نہ حوصلہ جھکا۔ یہی ثابت قدمی قوم کے لیے امید کا پیغام ہے۔

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ عمران خان کو جلد اور باعزت رہائی عطا فرمائے، تمام بے گناہ قیدیوں کو انصاف نصیب کرے، اور پاکستان میں آئین، قانون اور حقیقی انصاف کی سربلندی قائم فرمائے۔ آمین۔

چوہدری اعجاز حسین بھٹی
نائب صدر سینٹرل پنجاب | PP-139

05/08/2026

Address

Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Gujranwala:

Shortcuts

Share