Cantonment Board Gujranwala

Cantonment Board Gujranwala Military Lands & Cantonments Deptt
Cantt Board Gujranwala

روزانہ کی بنیاد پر صفائی کا عمل جاری! علامہ اقبال ٹاؤن (اسٹریٹ 10) میں سینی ٹیشن عملے نے مستعدی سے فرائض انجام دیتے ہوئے...
28/08/2026

روزانہ کی بنیاد پر صفائی کا عمل جاری!
علامہ اقبال ٹاؤن (اسٹریٹ 10) میں سینی ٹیشن عملے نے مستعدی سے فرائض انجام دیتے ہوئے کوڑا کرکٹ کی مکمل منتقلی کو یقینی بنایا۔

ڈی سی کالونی، وارڈ نمبر 6 میں کینٹ بورڈ کے عملے کی جانب سے ٹیکس بلوں کی تقسیم کا عمل جاری ہے۔ اس سرگرمی کا مقصد شہریوں ک...
28/08/2026

ڈی سی کالونی، وارڈ نمبر 6 میں کینٹ بورڈ کے عملے کی جانب سے ٹیکس بلوں کی تقسیم کا عمل جاری ہے۔ اس سرگرمی کا مقصد شہریوں کو برقت ان کے بل پہنچانا اور ٹیکس کی ادائیگی میں آسانی فراہم کرنا ہے۔

27/08/2026
جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر بھی صفائی کا عمل جاری رہا۔ سینی ٹیشن ٹیم کی محنت کی بدولت شہر صاف ستھرا رہا۔ ان کی خدم...
26/08/2026

جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر بھی صفائی کا عمل جاری رہا۔
سینی ٹیشن ٹیم کی محنت کی بدولت شہر صاف ستھرا رہا۔ ان کی خدمات قابلِ ستائش ہیں۔

کینٹ بورڈ گوجرانوالہ کی طرف سے تمام مسلمانانِ عالم کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی بے حد مبارکباد۔​آئیے اس با سعادت دن پر ح...
26/08/2026

کینٹ بورڈ گوجرانوالہ کی طرف سے تمام مسلمانانِ عالم کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی بے حد مبارکباد۔
​آئیے اس با سعادت دن پر حضور اکرم ﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر معاشرے میں آسانیاں، محبت اور بھائی چارے کے فروغ کا عزم کریں۔

25/08/2026

کینٹ ایگزیکٹو آفیسر گوجرانوالہ محمد حیات صاحب کی زیرِ صدارت کینٹ بورڈ آفس میں اوپن ہاؤس کا انعقاد کیا گیا۔
​اوپن ہاؤس کے دوران سی ای او محمد حیات نے شہریوں اور رہائشیوں کے مسائل، شکایات اور تجاویز کو بالمشافہ تفصیلاً سنا اور موقع پر ہی متعلقہ برانچز کو فوری ازالے اور کارروائی کی ہدایات جاری کیں۔

کینٹ بورڈ گوجرانوالہ کی ریونیو برانچ کی ٹیمیں وارڈ نمبر 3 (شریف فارم) میں رہائشی اور تجارتی املاک کے پراپرٹی و دیگر ٹیکس...
24/08/2026

کینٹ بورڈ گوجرانوالہ کی ریونیو برانچ کی ٹیمیں وارڈ نمبر 3 (شریف فارم) میں رہائشی اور تجارتی املاک کے پراپرٹی و دیگر ٹیکس چالان کی ڈور ٹو ڈور تسلیم و تقسیم کا کام مستعدی سے سر انجام دے رہی ہیں۔
​تمام مکینوں اور کاروباری برادری سے التماس ہے کہ اپنے ٹیکس چالان وصول کر کے واجبات کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنائیں تاکہ کینٹ ایریا میں بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی بہتری کا عمل جاری رہے۔

کینٹ بورڈ گوجرانوالہ کی سینی ٹیشن برانچ (Sanitation Branch) نے ریلوی روڈ (Railway Road) پر صفائی آپریشن مکمل کیا۔​سنگین ...
24/08/2026

کینٹ بورڈ گوجرانوالہ کی سینی ٹیشن برانچ (Sanitation Branch) نے ریلوی روڈ (Railway Road) پر صفائی آپریشن مکمل کیا۔
​سنگین مشینری اور صفائی کے خصوصی عملے کی مدد سے موقع سے کوڑا کرکٹ اور ملبہ مکمل طور پر اٹھا کر تلف کر دیا گیا ہے، تاکہ شہریوں اور راہگیروں کے لیے پاکیزہ و صحت مند ماحول کو یقینی بنایا جا سکے۔

کینٹ بورڈ گوجرانوالہ کی سینی ٹیشن ٹیمیں علاقے کو صاف ستھرا اور ماحول دوست بنانے کے لیے ہمہ وقت متحرک ہیں۔​آج صفائی مہم ک...
22/08/2026

کینٹ بورڈ گوجرانوالہ کی سینی ٹیشن ٹیمیں علاقے کو صاف ستھرا اور ماحول دوست بنانے کے لیے ہمہ وقت متحرک ہیں۔
​آج صفائی مہم کے دوران راہوالی چیک پوسٹ پر باقاعدگی سے سویپنگ کی گئی، جبکہ مسلم ٹاؤن سروس روڈ سے کوڑا کرکٹ اٹھا کر علاقے کو مکمل طور پر صاف کیا گیا۔

Address

Gujranwala

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00

Telephone

+92559201641

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cantonment Board Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Cantonment Board Gujranwala:

Shortcuts

Share