ALP Gujranwala

ALP Gujranwala ALP Gujranwala
Aam Log Party Pakistan
The Official Page of ALP Gujranwala

26/08/2026

سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔اور نوجوان۔
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح قلم تیرے

20/08/2026
20/08/2026
20/08/2026

جاگیں گے تو سسٹم ٹھیک ہوگا
اپ نے ٹھیک کرنا ہے کسی نے اوپر سے نہیں انا ٹھیک کرنے کے لیے ورنہ یہ اپ سے سب کچھ اپ کا چھین لیں گے
ان کے پیٹ بڑھتے ہی نہیں حکمرانوں کے بیوروکریسی کے کرپٹ سسٹم کے
نسیم صادق چیئرمین عام لوگ پارٹی پاکستان

19/08/2026

حکمران بیوروکریسی اپ سے جھوٹ بول رہے ہیں
ہر چیز مہنگی اس وجہ سے ہے
بجلی مہنگی اس وجہ سے ہے بجلی پیدا کرنے والی
فیکٹری ان کی ہیں۔۔ شوگر ملے ان کی۔۔۔
ڈالر مہنگا فائدہ ان کو ہے ۔۔۔مہنگائی کا فائدہ ان کو ہے۔۔۔۔
عوام سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں۔۔عوام تو خود بھنگ پی کے سوئی ہوئی ہے جاگو اپنے لیے

نسیم صادق چیئرمین عام لوگ پارٹی پاکستان

18/08/2026

پارٹ.5۔۔غریب گھر ایک بلب ایک پنکھے کے علاوہ دوسری لائٹ ان جلاتا کہیں 200 یونٹ نہ ہو جائے کہیں بل 5 ہزار سے 12 ہزار نہ ہو جائے ایسا لعنتی بشرم سسٹم اس بیوروکریسی نے ان حکمرانوں نے لاگو کیا پیسہ ہے نہیں پیسہ ائے گا تو خوشحالی ائے گی
نسیم صادق چیئرمین عام لوگ پارٹی

18/08/2026

پارٹ۔۔ 4.۔یہ تو پکی بات ہے کہ موجودہ سسٹم فلاپ ہو چکا ہے یہ عام لوگوں کو کچھ نہیں دے سکتا ہم نے اب اپنے نظام کی طرف انا پڑے گا جس نظام کو بھوکا نہیں سوتا جس کا قرض بھی بیت المال کی ذمہ داری ہوتی ہے حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے اسلام میں مسجد کا کیا رول ہے۔۔۔
نسیم صادق چیئرمین عام لوگ پارٹی پاکستان

17/08/2026

ملک تو بیچ ڈالا انہوں نے ملک اثاثہ جات بیچی جا رہے ہیں قرض پہ قرض سود پھر کرپشن پھر فرنگی نظام۔۔یہ غلام پھر کہتے ہیں دو سال اور مل جائیں تو ملک کا مقدر بدل جائیں گے لوٹ رہے ہیں اور اپ خاموش ہیں
نہ تو ان کے پاس کوئی ویژن ہے ۔یہ یہ کٹ پتلی ہیں ان کی ڈوریاں کہیں اور سے ہلتی ہیں
نسیم صادق چیئرمین عام لوگ پارٹی پاکستان

Address

Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALP Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ALP Gujranwala:

Shortcuts

Share