25/08/2026
صارفین کے مسائل کا براہِ راست حل: گیپکو آن لائن کچہری! ⚡️📱
چیف ایگزیکٹو گیپکو انجینئر محمد ایوب مورخہ 27 اگست 2026ء کو دن 11 بجے سے 01 بجے تک فیس بک کے ذریعے آن لائن کچہری لگائیں گے، جہاں وہ صارفین کی بجلی سے متعلق شکایات سنیں گے اور ان کے فوری ازالے کے احکامات جاری کریں گے۔
📌 تاریخ: 27 اگست 2026ء
🕒 وقت: دن 11:00 سے 01:00 بجے تک
🔗 رابطہ لنک: https://www.facebook.com/Gepcohd
اپنے مسائل کے بروقت حل کے لیے اس ڈیجیٹل سہولت سے ضرور استفادہ کریں! ✨