02/06/2019
https://youtu.be/V7MvFu7hoC0
عطا آباد جھیل پاکستان کی ایک خوبصورت ترین جھیل ہے جو کچھ عرصہ قبل حادثاتی طور پر معرض وجود میں آئی
اگر آپ عید یا گرمیوں کی چھٹیوں میں ہنزہ یا سوات کی سیر کو نکلیں تو راستے میں خنجراب اور سوست پورٹ کو جاتے ہوئے عطا آباد جھیل آتی ہے جسکی قدرتی خوبصورتی لفظوں میں بیان نہیں کی جاتی ۔ اس جھیل کیساتھ ساتھ ایک پاکستان اور چائینہ کے تعاون سے ایک خوبصورت سرنگ بھی بنائی گئی ہے جو 7 کلو میٹر طویل ہے
آپ یہ خوبصورت سرنگ کی ویڈیو دیکھ سکتے ہیں
دوستوں کیساتھ شئیر بھی کریں تاکہ اگر کوئی اس جگہ نہین گیا تو وہ بھی آئندہ پلان کر سکے
Hi friends. This Channel will help you to keep download Registered Software. Keep Subscribe