City Traffic Police Gujranwala

City Traffic Police Gujranwala An official Account of City Traffic Police Gujranwala,Purpose to get aware the public about Road Safety.

07/08/2026

ٹریفک پولیس پنجاب کی جانب سے تمام اہل اسلام کو جمعہ مبارک


Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif - updates Punjab Police - Central Police Office National Highways & Motorway Police-NHMP

ٹریفک قوانین کی پاسداری۔۔ ہم سب کی ذمہ داری سٹی ٹریفک پولیس گوجرانوالہ کا بغیر سیٹ بیلٹ، بغیر ڈرائیونگ لائسنس، بغیر ڈرائ...
06/08/2026

ٹریفک قوانین کی پاسداری۔۔ ہم سب کی ذمہ داری
سٹی ٹریفک پولیس گوجرانوالہ کا بغیر سیٹ بیلٹ، بغیر ڈرائیونگ لائسنس، بغیر ڈرائیونگ لائسنس، کم عمر ڈرائیورز اور دیگر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاؤن جاری۔
شہری ٹریفک قوانین پر عمل کریں اور محفوظ سفر کو یقینی بنائیں۔

ون ویلنگ ایک خونی کھیل ہے جس سے جان بھی جا سکتی ہے۔ٹریفک قوانین کا احترام کریں اور مہذب شہری ہونے کا ثبوت دیں۔
06/08/2026

ون ویلنگ ایک خونی کھیل ہے جس سے جان بھی جا سکتی ہے۔
ٹریفک قوانین کا احترام کریں اور مہذب شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

06/08/2026
سی ٹی او گوجرانوالہ وسیم اختر کی ھدایت پر جشن آزادی کے موقع پر ون ویلنگ اور ہلڑ بازی کی روک تھام کے لئے سپیشل سکواڈز تشک...
06/08/2026

سی ٹی او گوجرانوالہ وسیم اختر کی ھدایت پر جشن آزادی کے موقع پر ون ویلنگ اور ہلڑ بازی کی روک تھام کے لئے سپیشل سکواڈز تشکیل دئیے گئے ہیں۔ایسے عناصر کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مھفوظ سفر۔۔ محفوظ مستقبل اگر آپ کی عمر 16 سے 18 سال ہے تو آج ہی اپنے سرپرست کے ہمراہ قریبی لائسنسنگ سنٹر رجوع کریں اور ج...
06/08/2026

مھفوظ سفر۔۔ محفوظ مستقبل
اگر آپ کی عمر 16 سے 18 سال ہے تو آج ہی اپنے سرپرست کے ہمراہ قریبی لائسنسنگ سنٹر رجوع کریں اور جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ حاصل کریں۔

سی ٹی او گوجرانوالہ وسیم اختر کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ٹریفک افسران میں تعریفی سرٹیفکیٹس اور کیش ا...
05/08/2026

سی ٹی او گوجرانوالہ وسیم اختر کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ٹریفک افسران میں تعریفی سرٹیفکیٹس اور کیش ایوارڈز تقسیم کیے گئے۔
ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے مؤثر انفورسمنٹ، عوام الناس کے ساتھ خوش اخلاقی اور بہترین رویے، شہریوں کی سہولت، اور ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والے افسران کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں انعامات سے نوازا گیا۔

اگست یومِ استحصالِ کشمیرکشمیر کے عوام کی جدوجہدِ آزادی کو سلام، ہم ان کے حقِ خودارادیت اور آزادی کے عزم کے ساتھ کھڑے ہیں...
05/08/2026

اگست یومِ استحصالِ کشمیر
کشمیر کے عوام کی جدوجہدِ آزادی کو سلام، ہم ان کے حقِ خودارادیت اور آزادی کے عزم کے ساتھ کھڑے ہیں۔
کشمیر بنے گا پاکستان! ✊

یومِ شہداء پولیس۔۔سی ٹی او گوجرانوالہ وسیم اختر کی ہدایت پر ڈی ایس پی سول لائن سرکل ملک ذیشان نے انسپکٹر ٹریفک خالد جاوی...
04/08/2026

یومِ شہداء پولیس۔۔
سی ٹی او گوجرانوالہ وسیم اختر کی ہدایت پر ڈی ایس پی سول لائن سرکل ملک ذیشان نے انسپکٹر ٹریفک خالد جاوید بریار شہید کے گھر وزٹ کیا۔ اس موقع پر شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی اور سٹی ٹریفک پولیس گوجرانوالہ کی جانب سے اہلِ خانہ کو تحائف پیش کیے گئے۔
شہداء پولیس ہمارا فخر ہیں، ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

Address

CTO Office Gujranwala
Gujranwala
52204

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923458200773

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Traffic Police Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to City Traffic Police Gujranwala:

Shortcuts

Share