M.A Urdu

M.A Urdu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M.A Urdu, Library, Gujranwala.

17/06/2022
29/11/2021
27/11/2021

سردیوں کی نمازیں کتنی خوبصورت لگتی ہیں، سارا دن نماز کی تیاریوں میں گزر جاتا ہے۔ ادھر ظہر پڑھ کر فارغ ہوئے، ادھر عصر کا وقت قریب آنے لگا، ادھر عصر پڑھی، ادھر مغرب ہونے کو آئی، اور مغرب کے بعد عشاء تو ایسے لگتا ہے جیسے مصلے پر ہی آ گئی ہو۔ بڑا مزہ آتا ہے سردیوں کی نمازوں کا۔ بعض دفعہ ایک ایک وضو سے دو دو نمازیں پڑھ لیتا ہے بندہ۔ کوئی فکر ہی نہیں ہوتی پنکھے کے نیچے مصلیٰ بچھانے کی۔ بس جہاں اچھا لگتا ہے بچھا لیتا ہے۔ تہجد اور فجر میں تو دل کرتا ہے کمبل لے کر بیٹھ جائے مصلے پر۔
اگر مسجد اور جماعت مل جائے تو اس کا اپنا ہی لطف ہے۔ بعض دفعہ نرم نرم سے قالین بڑے اچھے لگتے ہیں پاؤں کو۔ وضو کر کے ٹھندے ٹھنڈے فرش پر چلتے ہوئے، قالین تک آنے کا احساس بڑا مزیدار ہوتا ہے۔ بعض دفعہ اپنا کوٹ اور جرسی پہنتے ہوئے، تھوڑی دیر پہلے والی گرمائش ابھی موجود ملتی ہے، تو اور بھی اچھا لگتا ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں نمازوں کے قرب سے مانوس ہونے کی سعادت عطا فرمائے،
آمین۔

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.A Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category