GEPCO Gujrat

Call Directions Website Contact the organization

GEPCO Gujrat Deals with Electricity Matters of District Gujrat

چوہدری شفیق الرحمن، سپرنٹنڈنگ انجینئر (آپریشن)   ضلع گجرات کے صارفین کی شکایات کے ازالے کے لیے آج مورخہ 02 ستمبر 2026 (ب...
02/09/2026

چوہدری شفیق الرحمن، سپرنٹنڈنگ انجینئر (آپریشن) ضلع گجرات کے صارفین کی شکایات کے ازالے کے لیے آج مورخہ 02 ستمبر 2026 (بدھ) صبح 10:30 بجے سے 12:30 بجے تک (Facebook Live) کا انعقاد کریں گے۔

25/06/2026

⚡️ محرم الحرام کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے گیپکو مکمل طور پر متحرک

چیئرمین گیپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز مجاہد پرویز چٹھہ نے محرم الحرام کے دوران عزاداران کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے گیپکو پاور ڈسٹری بیوشن سنٹر کا دورہ کیا اور یومِ عاشور کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

🔹 مجالس اور جلوسوں کے روٹس پر خصوصی نگرانی
🔹 مرکزی کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال
🔹 ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں ہائی الرٹ
🔹 حساس مقامات پر خصوصی مانیٹرنگ ٹیمیں تعینات
🔹 ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مکمل رابطہ

چیئرمین مجاہد پرویز چٹھہ اور چیف ایگزیکٹو انجینئر محمد ایوب نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ 9 اور 10 محرم الحرام کے دوران عزاداران کو بجلی کی مسلسل اور مستحکم فراہمی یقینی بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

🕋 یومِ عاشور کے مقدس موقع پر عوامی سہولت ہماری اولین ترجیح ہے۔

     Ch. Shafique Ur Rehman, Superintending Engineer (Operation)   will hold   (Facebook Live) Tomorrow on 04 March 2026...
03/03/2026


Ch. Shafique Ur Rehman, Superintending Engineer (Operation) will hold (Facebook Live) Tomorrow on 04 March 2026 (Wednesday) from 10:30 a.m to 12:30 p.m to redress the consumer complaints regarding Electricity matters of District, Gujrat

07/01/2026

10/12/2025

صنعت اور زراعت کے لیے سستی بجلی کا بڑا ریلیف
وفاقی وزیر توانائی پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری کی خصوصی توجہ معیشت کے استحکام کی جانب اہم قدم

Address

GT Road
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 08:30 - 16:30
Tuesday 08:30 - 16:30
Wednesday 08:30 - 16:30
Thursday 08:30 - 16:30
Friday 08:30 - 16:30

Telephone

+92539260290

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GEPCO Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to GEPCO Gujrat:

Shortcuts

Share