PML Q Chak Karal

PML Q Chak Karal politics

لاہور (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی راہنما و ایم این اے چوہدری حسین الٰہی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکست...
14/07/2026

لاہور (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی راہنما و ایم این اے چوہدری حسین الٰہی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نے ہمیشہ مادرِ وطن کے دفاع، دہشت گردی کے خلاف جنگ اور ملکی سلامتی کے لیے بے مثال قربانیاں دی ہیں، جنہیں پوری قوم قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے قومی اداروں کے احترام، اتحاد اور یکجہتی ہی سے پاکستان کو درپیش چیلنجز کا مؤثر مقابلہ کیا جا سکتا ہے،انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کے حالیہ بیان کی پرزور مذمت کرتے ہیں ہمیں اپنی پاک افواج اور شہداء کی قد ر کرنی چاہئے جن کی لازوال قربانیوں کی وجہ سے ملک میں امن و امان قائم اور دہشت گردی کا خاتمہ ہوا،ہمارے بہادر جوان ہر موڑ پر ملک کیلئے حاضر رہتے ہیں اور ملک دشمن عناصر کا خندہ پیشانی سے مقابلہ کرنے سے دریغ نہیں کرتے اور اس کی مثال گزشتہ سال پاک انڈیا جنگ ہے جس میں ہماری افواج نے ایک رات میں دشمنوں کی نیندیں حرام کر کے گھنٹوں بل لے آئے تھے یہ وہی ادارے ہیں جن کی وجہ سے پوری دنیا پاکستان کا احترام کرتی ہے چوہدری حسین الٰہی نے کہا کہ قومی مفادات، ملکی خودمختاری اور پاکستان کے وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا پاکستان کی سلامتی، استحکام اور ترقی کے لیے قومی یکجہتی وقت کی اہم ضرورت ہے، پنجاب، سندھ، خیبرپختونخواہ، بلوچستان کوئی علیحدہ علیحدہ ملک نہیں یہ پاکستان ہے اور ہم سب پاکستانی متحد اور منظم ہیں اور انشاء اللہ!! پاک افواج کے شانہ بشانہ ہیں۔

12/07/2026
PML Q NA # 68
01/07/2026

PML Q NA # 68

PML Q Ch Musa Elahi
30/06/2026

PML Q Ch Musa Elahi

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML Q Chak Karal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PML Q Chak Karal:

Shortcuts

Share