10/04/2026
*☜اعلان فوتگی*
*۞كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ۞*
"ہر جاندار چیز نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے"؎
*۞ اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ۞*
*ملک خلیل اسلم ، ملک جیمل اسلم کے والد محترم بابا جی ملک محمد اسلم قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں*
اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین ،
آمین ثم آمین یا رب العالمین
نوٹ ،
*نماز جنازہ مسجد حضرت قاضی صاحب کے پاس بعد از نماز جمعہ pm 2:30 بجے ادا کیا جائے گا ۔*