JI Youth Distt. Gujrat

JI Youth Distt. Gujrat We want Corruption free Pakistan. Unity among Youth. Healthy and positive activities for youth. Largest youth of district gujrat.

02/09/2026

عوام اپنی توہین خود ملاحظہ کریں ۔

پٹرولیم لیوی ' پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں پچھلے کئی ماہ سے سوشل میڈیا پر ڈسکس ہورہی ہیں ' دھرنے جاری ہیں ' اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا عندیہ بھی دیا گیا ہے ' عام آدمی مہنگائی کی وجہ سے خوار ہورہا ہے مگر پھر بھی ہر روز حکومت قیمتوں میں اضافہ کر رہی ہے ۔

یہ توہین نہیں تو اور کیا ہے ؟
آپ ہی بتائیے

#شبیربونیری

02/09/2026

کل ہر صورت پورا ملک بند رہے گا
اگر کسی کا شٹر ڈاؤن نہ رہا تو ۔۔۔۔۔۔
یوتھ ہے نہ✊😉
بند مطلب بند 🔥

02/09/2026

جماعت اسلامی کی ہڑتال کی کال سے حکومت بوکھلاہٹ کا شکار
ڈی سیز اور اے سیز کے ذریعے تاجروں پر دباؤ کی اطلاعات، ہڑتال نہ کرنےکا دباؤ

02/09/2026

رات کے 12 بج رہے ہیں اور انتظامیہ تاجروں کے ترلے منتیں کرنے تاجروں کے گھر گھر پہنچ رہی ہے
😂
کرو ترلے
بندمطلب بند ای جے

02/09/2026

حکومتی ٹاوٹوں اور سرکاری مشینری کی مخالفت سے یہ ثابت ہوگیا ہے کہ کل کی ہڑتال کامیاب ہوگئی ہے

جے آئ یوتھ میڈیا ضلع گجرات
02/09/2026

جے آئ یوتھ میڈیا ضلع گجرات

02/09/2026

حافظ نعیم کی طاقت
راناثنااللہ،شہباز گل،عمران ریاض حافظ نعیم کے خلاف ایک صف میں کھڑے ہیں۔

بند مطلب بند! ✊کل گجرات مکمل بند رہے گا۔تمام مارکیٹیں، دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہوں گے۔اپنی ضروریاتِ زندگی کا سامان...
02/09/2026

بند مطلب بند! ✊

کل گجرات مکمل بند رہے گا۔
تمام مارکیٹیں، دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہوں گے۔

اپنی ضروریاتِ زندگی کا سامان آج ہی مکمل کر لیں۔
کل ہر صورت مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی۔

گجرات یک جان — ظلم کے خلاف ایک آواز!

3 ستمبر کی ملک گیر ہڑتال — دولت نگر کے تاجروں کی مکمل حمایت
02/09/2026

3 ستمبر کی ملک گیر ہڑتال — دولت نگر کے تاجروں کی مکمل حمایت

02/09/2026

ہم صبح اٹھ کے آفس پہنچتے ہیں اور حافظ صاحب عوام کا مقدمہ لیکر پورے تسلسل کے ساتھ سڑکوں پر ہوتے کیا کمال بندہ ہے پوری یکسوئی کے ساتھ لوگوں کے زہنوں کو بیدار کر رہا 🫡
Hafiz Naeem ur Rehman

Address

Islamic Center G. T Road
Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Youth Distt. Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share