Tanveer Ahmed Gondal Official

Tanveer Ahmed Gondal Official Pakistan Tahreek-e-Insaf Official

گرتی ہوئی دیوار کا ہمدرد ہوں لیکن چڑھتے ہوئے سورج کی پرستش نہیں کرتارہتا ہوں فقیروں کی دعاؤں کا طلب گارشاہوں سے تمناء ست...
10/06/2018

گرتی ہوئی دیوار کا ہمدرد ہوں لیکن
چڑھتے ہوئے سورج کی پرستش نہیں کرتا
رہتا ہوں فقیروں کی دعاؤں کا طلب گار
شاہوں سے تمناء ستائش نہیں کرتا

نہ منہ چھپا کے جئے ہم نہ سر جھکا کے جئے ستم گروں کی نظر سے نظر ملا کے جئے اب ایک رات اگر کم جئے تو کم ہی سہی یہی بہت ہے ...
10/06/2018

نہ منہ چھپا کے جئے ہم نہ سر جھکا کے جئے
ستم گروں کی نظر سے نظر ملا کے جئے
اب ایک رات اگر کم جئے تو کم ہی سہی
یہی بہت ہے کہ ہم مشعلیں جلا کے جئے

10/05/2018
تمام مسلمانوں کو جمعہ مبارک
04/05/2018

تمام مسلمانوں کو جمعہ مبارک

میرے بہت دلعزيربهائ ضلع گجرات کی سدا بہار شخصیت چوہدری افضال اکبر چیچیى ہم سے جدا ہو کر اپنے سفر آخرت پر روانہ هو گے إِن...
02/05/2018

میرے بہت دلعزيربهائ ضلع گجرات کی سدا بہار شخصیت چوہدری افضال اکبر چیچیى ہم سے جدا ہو کر اپنے سفر آخرت پر روانہ هو گے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ تعالی اپنے پیارے حبیبﷺ کے وسیلے سے مرحوم کی مغرفت و بخشش فرمائے۔جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔ خاندان ہم سب حلقہ احباب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔امین ۔۔سب سے دوعاوں کی التماس ہیں۔۔

NA68 PP29

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ ُرت ہی بدل گئی

اِک شخص شہر کو ویران کر گیا

چوہدری تنویر احمد گوندل کی قیادت میں  NA 68 سے   درجنوں گاڑیوں کی تعداد میں  قافلہ مینار پاکستان کی طرف روانہ
30/04/2018

چوہدری تنویر احمد گوندل کی قیادت میں NA 68 سے درجنوں گاڑیوں کی تعداد میں قافلہ مینار پاکستان کی طرف روانہ

پاکستان تحریک انصاف ✌️
30/04/2018

پاکستان تحریک انصاف ✌️

30 منٹ بولنے کے 40 کروڑ لینے والا کل 2 گھنٹے مفت قوم کیلئے چیختا رہا...
30/04/2018

30 منٹ بولنے کے 40 کروڑ لینے والا کل 2 گھنٹے مفت قوم کیلئے چیختا رہا...

مینار پاکستان گراونڈ بھرنا شروع!!😘😍انشااللہ کچھ دیر میں جلسہ گاہ بھر جائے گا۔۔۔230 Feet (75m)  High Ariel View from Grou...
29/04/2018

مینار پاکستان گراونڈ بھرنا شروع!!😘😍
انشااللہ کچھ دیر میں جلسہ گاہ بھر جائے گا۔۔۔
230 Feet (75m) High Ariel View from Ground Level

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanveer Ahmed Gondal Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share