PTI Gujrat

PTI Gujrat Managed by PTI Social Media Team. This page is Serving as the Official page for Pakistan Tehreek-e-Insaf Gujrat. [email protected]

committed to the establishment of a welfare state in a country where people can have political freedom, economic opportunity and social justice. PTI believes that a comprehensive overhauling of our society is required in order to deliver the benefits of a welfare state to the masses. This means that the state must play an activist role in the economic and social revival of our country. PTI is dete

rmined to bring about a fundamental change in our country to accelerate economic growth and expedite the progress from a developing country to a developed one. The future elections are especially significant because Pakistan today stands at a crucial juncture. It is vital that our vote should signal a clear and distinct departure from the turbulent and massively corrupt decade which has inflicted immeasurable losses on our country. PTI’s mandate remains to reject the politics of opportunism once and for all. Help strengthen PTI’s struggle to establish a just society in Pakistan and lead the people of Pakistan to a bright and prosperous future.

حلقہ NA 63 کے، عمران خان کے جانثار ورکرز کا، یونین کونسلز کی، ہفتہ وار میٹنگ کے سلسلے میں ، یونین کونسل عالمگڑہ کا دورہ۔...
26/10/2025

حلقہ NA 63 کے، عمران خان کے جانثار ورکرز کا، یونین کونسلز کی، ہفتہ وار میٹنگ کے سلسلے میں ، یونین کونسل عالمگڑہ کا دورہ۔

میٹنگ بہت اچھی رہی ۔اس میٹنگ میں سب جانثار ورکرز نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ سب مخلص اور دیانت دار لیڈر قائد عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے اور انشاء اللہ ڈٹ کر کھڑے رہیں گے ۔

‏پاکستان تحریکِ انصاف کسان وِنگ کا شدید احتجاج ‏پاکستان تحریکِ انصاف کسان وِنگ ویسٹ پنجاب کے جنرل سیکرٹری ممتاز دولتانہ ...
26/10/2025

‏پاکستان تحریکِ انصاف کسان وِنگ کا شدید احتجاج

‏پاکستان تحریکِ انصاف کسان وِنگ ویسٹ پنجاب کے جنرل سیکرٹری ممتاز دولتانہ اور اُن کے صاحبزادے ڈاکٹر عبداللہ ممتاز کو گزشتہ رات پیرمحل میں پولیس نے غیر قانونی طور پر حراست میں لے لیا۔
‏چھاپہ رات گئے بغیر کسی وارنٹ کے مارا گیا، گھر کے دروازے توڑے گئے اور اہلِ خانہ کو ہراساں کیا گیا،جو نہ صرف بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ گھر کے تقدس کی صریح پامالی بھی ہے۔

‏مزید افسوسناک امر یہ ہے کہ ممتاز دولتانہ صاحب کے بڑے بیٹے اجمل ممتاز دولتانہ پچھلے چھ دنوں سے پہلے ہی پولیس کی غیر قانونی حراست میں ہیں۔
‏یہ عمل واضح طور پر سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کی تازہ مثال ہے۔

‏پاکستان تحریکِ انصاف کسان وِنگ حکومتِ وقت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کرتی ہے کہ:
‏تمام گرفتار افراد کو فی الفور رہا کیا جائے۔
‏غیر آئینی اور غیر انسانی کارروائیوں کا نوٹس لیا جائے۔
‏کسان وِنگ کے رہنماؤں اور کارکنان کو مزید انتقامی کارروائیوں سے محفوظ رکھا جائے۔

‏یہ ظلم جتنا بھی بڑھ جائے،
‏ہم اپنی قیادت اور سچائی کے ساتھ کھڑے ہیں۔

‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

‏انصاف لائرز فورم کی جانب سے پنجاب بار کونسل 2025 کے الیکشن کے لیے گوجرانوالہ ڈویژن کے نامزد امیدواران کا باضابطہ اعلان ...
26/10/2025

‏انصاف لائرز فورم کی جانب سے پنجاب بار کونسل 2025 کے الیکشن کے لیے گوجرانوالہ ڈویژن کے نامزد امیدواران کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے.

گوجرانوالہ ڈویژن اور منڈی بہاؤالدین ضلع کے تمام ایم این ایز، ایم پی ایز اور ٹکٹ ہولڈرز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ آئی ایل ایف کے تمام نامزد امیدواروں کی بھرپور حمایت کریں اور مؤثر انتخابی مہم منظم انداز میں چلائیں۔

انصاف یوتھ ونگ ضلع گجرات کے صدر راجہ زین ناصر کی مشاورت اور گورننگ باڈی کی منظوری کے بعدجنرل سیکرٹری ضلع گجرات سہیل وارث...
25/10/2025

انصاف یوتھ ونگ ضلع گجرات کے صدر راجہ زین ناصر کی مشاورت اور گورننگ باڈی کی منظوری کے بعد
جنرل سیکرٹری ضلع گجرات سہیل وارث گجر نے انصاف یوتھ ونگ تحصیل جلالپور جٹاں کی تنظیم کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
جس کے مطابق احتشام بٹ صدر اور زاہد صدیق جنرل سیکرٹری جبکہ دیگر عہدیداران کا اعلان بھی کر دیا گیا۔

14/10/2025

ہم اپنے قائد عمران خان کے ساتھ نہ صرف کھڑے تھے، کھڑے ہیں بلکہ انشاء اللہ ہمیشہ ڈٹ کر کھڑے رہیں گے!
الحمدللہ!
آج حلقہ NA-63، جلالپور جٹاں، ضلع گجرات میں واقع یونین کونسل کا دورہ کیا۔
مقامی عوام، بزرگوں، نوجوانوں اور کارکنان سے ملاقات ہوئی۔ ان کے مسائل سنے،

ہم عمران خان کے سپاہی ہیں عوامی خدمت ہی ہمارا مشن ہے۔
عزم ہے کہ ان شاء اللہ ہر گلی، ہر گاؤں، ہر گھر تک پیغامِ حق پہنچائیں گے

حلقہ NA-63، جلالپور جٹاں، ضلع گجرات کے عمران خان کے کارکنان

13/10/2025

‏کوئی یہ نا سمجھے کہ آج میں اس کُرسی پر آ گیا ہوں اور چار پانچ گاڑیاں میرے آگے پیچھے ہونگی اور چار پانچ لوگ مجھے سیلوٹ کریں گے اور اس تخت و تاج کو دیکھ کر اس شہانہ لائف کو دیکھ کر میں اپنے مقصد و نظریے سے ہٹ جاؤں گا یہ آپ کی بھول ہے، میں جیسا تھا ایسا میں ہوں اور ایسا ہی میں رہوں گا انشاءاللہ

‬⁩وزير اعلی سہیل افریدی

13/10/2025

‏میں پاکستان کی سب سے بڑی اسٹبلشمنٹ،جو پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم ہے اس کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں۔
وزير اعلی سہیل افریدی

اس ملک میں جب بھی عوامی مینڈیٹ اور جمہوریت کو روندنے کی سازش ہوئی، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اپنا کندھا پیش کیا۔  1970 سے آج ...
12/10/2025

اس ملک میں جب بھی عوامی مینڈیٹ اور جمہوریت کو روندنے کی سازش ہوئی، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اپنا کندھا پیش کیا۔
1970 سے آج تک پیپلز پارٹی غیر جمہوری قوتوں کی فرنٹ لائن اتحادی رہی ہے، عوامی منشاء کے خلاف کھڑی رہی ہے، بار بار۔
جمہوریت کے نعرے صرف اپنے مفاد تک، اصول ہمیشہ موقع پرستی کی نذر ہوئے۔
جب بھی نظام پر شب خون مارا گیا، پیپلز پارٹی نے خاموشی یا شراکت سے اسے جائز بنانے کی کوشش کی۔

12/10/2025

جو عمران خان کی لائن ہو گی وہی میری لائن ہو گی
وزير اعلی سہیل افریدی

12/10/2025

‏“جب ایک قوم امر بالمعروف پر کھڑی ہو جاتی ہے تو برائی کرنے والوں میں یہ خوف پیدا ہو جاتا ہے کہ اگر وہ برائی کریں گے تو معاشرے میں ان کی جگہ ختم ہو جائے گی۔ ہمیں ایک خوددار اور غیرت مند قوم بننا ہے!”
‏عمران احمد خان نیازی

‏⁧‫ ‬⁩

ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب! یہ بتائیں کہ آپ کو آئین کی کس شق کے تحت یہ حق حاصل ہے کہ آپ جس کو چاہیں ریاست مخالف ڈکلیئر کی ...
10/10/2025

ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب! یہ بتائیں کہ آپ کو آئین کی کس شق کے تحت یہ حق حاصل ہے کہ آپ جس کو چاہیں ریاست مخالف ڈکلیئر کی کردیں؟
اور یہ اختیار آپ کو دیا کس نے ہے کہ آپ قیادت منتخب کریں؟
آئین کے رو سے اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو سنگین غداری کے مرتکب ہوتے ہیں۔

‏سوشل میڈیا کی لڑائی لڑتے لڑتے عمران خان نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بنا دیا، کیا ان کا کوئی تجربہ ہے؟ قمر زمان کائرہصرف...
10/10/2025

‏سوشل میڈیا کی لڑائی لڑتے لڑتے عمران خان نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بنا دیا، کیا ان کا کوئی تجربہ ہے؟ قمر زمان کائرہ

صرف بھٹو کا نواسہ ہونے کی وجہ سے بلاول بھٹو کو پارٹی چیئرمین اور پھر وزیر خارجہ بنادیا، اس کا کیا تجربہ تھا؟

Address

Gujrat, Punjab, Pakistan.
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

(053) 3515051

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Gujrat:

Share