PML-N DINGA

PML-N DINGA This page will serve as the official page for Pakistan muslim League Nawaz Dinga city

02/09/2026

پاکستان کو یہ عزت تاریخ میں پہلی بار مل رہی ھے
کرغزستان میں شاہی محل پہنچے پر
وزیراعظم پاکستان کا استقبال، گارڈ آف آنر پروٹوکول

31/08/2026

عمران نیازی کے بیٹے ٹرمپ رہائی کی بھیک مانگ رہے ہیں اور کئ سال سے یوتھیوں نے پاکستان میں شور ڈالا ہوا ہےہم امریک کےغلام نہیں 😂

27/08/2026

جیسے عمران خان نے بزدار کو CM لگا کر میرٹ پر چھترکھائے ویسے ہی مسلم لیگ ن ایک ہارے ہوئے شخص کو آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنا کر میرٹ پر چھتر کھائےگی،

25/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف چین پہنچ گئیں، پاک چین دوستی اور ترقی کے نئے سفر کی جانب اہم پیش رفت 🇵🇰🇨🇳

25/08/2026

Leading The Change
Changing The Game

25/08/2026

پچھلےالیکشن میں 72ہزار کی لیڈ سے بدترین شکست اس دفعہ ضمانتیں ضبط ہونےکا خوف تاریک انصاف کا بہاولپور ضمنی الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ😄

24/08/2026
24/08/2026

فوجی افسر چاہتا تو خاور مانیکا بھی بن سکتا تھا لیکن اس نے غیرت مند بننا بہتر سمجھا 👍

24/08/2026

نواز شریف جیسے لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں
پوری دنیا نواز شریف پر اعتماد کرتی ہے

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML-N DINGA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share