Gujrat With MNS

Gujrat With MNS Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gujrat With MNS, Political organisation, Gujrat.

05/08/2026

آپ لوگ کراچی آ کر تو دیکھیں، میں لاہور کل آیا مجھے یقین نہیں آ رہا تھا آج ماشاءاللہ لاہور دبئی کی ٹکر پر کھڑا ہے ،میں تو کہوں گا نواز شریف صاحب کو کہ وہ اپنی بیٹی کو کراچی بھیجیں تھوڑی دنوں کے لیے شاید وہ کراچی کو ٹھیک کردیں۔

28/07/2026

تو جس دھاندلی کا آپ الزام لگا رہے ہیں وہ گلگت بلتستان کے الیکشن میں آپ جیت رہے ہیں، وہاں دھاندلی نہیں۔ آزاد جموں کشمیر کا الیکشن آپ سب بری طرح ہار رہے ہیں، تو وہاں پر آپ نے دھاندلی کا الزام لگایا۔

28/07/2026

یہ بھی پاکستان کے عوام کو بتانا چاہتی ہوں کہ صوبہ سندھ ایک واحد صوبہ ہے جہاں تقریباً 17 سال سے مسلسل ایک جماعت کی حکومت ہے، پیپلز پارٹی کی حکومت ہے۔ اور جتنی کنٹینیوٹی وہاں پر ملی ہے سندھ کے صوبے میں، وہ شاید کسی اور جماعت کو یہ نہیں ملی۔ اس کے باوجود آپ کے پاس سندھ میں جو ہے وہ سندھ کا کوئی پراجیکٹ بتانے کے لیے آپ کے پاس کچھ نہیں تھا، کوئی مواد نہیں تھا، آپ نے عوام کو اپنی پرفارمنس نہیں بتا سکے، آپ عوام کو ان کے فیوچر کا روڈ میپ نہیں دے سکے، جو باتیں آپ نے کیں وہ شاید عوام کو وہاں پر سمجھ نہیں آئیں یا آپ کو سمجھ نہیں آیا کہ وہاں کے عوام کی کیا ضرورت ہے۔

28/07/2026

میں آزاد جموں و کشمیر کی عوام کو، میرپور کی عوام کو، کوٹلی کی عوام کو، بھمبر کی عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دینا چاہتی ہوں کہ انہوں نے بہترین فیصلہ کیا۔ انہوں نے اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے اپنی ترقی پر مہر نہیں لگائی، شیر پر مہر نہیں لگائی، انہوں نے بہت سمجھداری کے ساتھ انہوں نے اپنی کامیابی پر مہر لگائی آزاد کشمیر کی ترقی پر مہر لگائی اور انہوں نے اپنے فیوچر پر مہر لگائی۔

25/07/2026

مریم کی دادی بھی کشمیری، مریم کا نانا بھی کشمیری اور مریم کی نانی بھی کشمیری اور محاورتاً نہیں، خون سے کشمیری ہیں۔ یہ آپ کے جذبے میں نظر آ رہا ہے کہ اب کشمیر کے اصل وارث کشمیر آگئے ہیں

25/07/2026

مسلم لیگ ن کے مخالفین کی، دوڑیں بتا رہی ہیں۔ ان کی جو کانپیں ٹانگ رہی ہیں، وہ بتا رہی ہیں وہ خود بول رہی ہیں کہ مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر کی بازی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اور آزاد کشمیر کے عوام کی سپورٹ سے جیت لی ہے

خوبصورت، صاف ستھرا صدر بازار سوہاوہ 💚
14/07/2026

خوبصورت، صاف ستھرا صدر بازار سوہاوہ 💚

14/07/2026

یہ یورپ نہیں، گڑھ موڑ جھنگ ھے 💚

14/07/2026

My mother, late Begum Kulsoom Nawaz Sharif, was the guiding light behind my father, the wind beneath his wings, the wind beneath my wings. My father, who had the honour of serving, the only one to be three times Prime Minister of Pakistan. She taught me that leadership is not always exercised from the front row of history. Often, it is quiet strength, it is wisdom, it is sacrifice behind the scenes that sustains nations and shape leaders.

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujrat With MNS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share