PMML Gujrat Official

PMML Gujrat Official ہماری سیاست خدمت انسانیت

25/08/2026
24/08/2026

گاؤں مرزا طاہر میں مرکزی مسلم لیگ کے رہنماؤں کی مقامی عمائدین اور ساتھیوں سے ملاقات ہوئی۔
⭐ محمد اشرف خان صاحب
جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ، ڈویژن گجرات
⭐ حافظ ریاض صاحب
جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ، تحصیل کھاریاں
ملاقات میں علاقائی و تنظیمی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

ڈیرہ چوہدری خالد حسین لڑ مرحوم پر مرکزی مسلم لیگ کے وفد کی آمد پر میزبان سرائے عالمگیر معروف سیاسی سماجی شخصیت چوہدری رض...
24/08/2026

ڈیرہ چوہدری خالد حسین لڑ مرحوم پر مرکزی مسلم لیگ کے وفد کی آمد پر میزبان سرائے عالمگیر معروف سیاسی سماجی شخصیت چوہدری رضوان عرف جانی لڑ اور چوہدری ذیشان عرف شانی لڑ نے مہمانوں کا پرتپاک استقبال پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے کیا اس موقع پر مرکزی مسلم لیگ کے وفد میں حاجی محمد اشرف سیٹھ اکرام رضا حافظ محمد ریاض حافظ محمد امتیاز مولوی اسجد محمود وادیگر کر شامل تھے

🗳️ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم اجلاسسرائے عالمگیر دیہی کی یونین کونسلز کے ذمہ داران کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں بلدی...
24/08/2026

🗳️ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم اجلاس
سرائے عالمگیر دیہی کی یونین کونسلز کے ذمہ داران کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بلاک کوڈز اور ضروری فہرستیں فراہم کی گئیں اور کام کے طریقۂ کار سے آگاہ کیا گیا۔
⭐ محمد اشرف خان صاحب
جنرل سیکرٹری ڈویژن گجرات، مرکزی مسلم لیگ
⭐ حافظ ریاض صاحب
جنرل سیکرٹری تحصیل کونسل کھاریاں
⭐ محمد اقبال صاحب
جنرل سیکرٹری پی پی سرائے عالمگیر دیہی

24/08/2026

مسلم کڈز کی ایپ کے ذریعے بچوں کے لیے تعلیمی پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے، جس میں بچوں کو سلیبس فراہم کیا جائے گا، بعد ازاں ٹیسٹ اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے بچوں کے لیے انعامات بھی رکھے گئے ہیں۔
اس پروگرام کی تفصیلات محمد سجاد ڈار صاحب نے ویڈیو میں بیان کی ہیں۔
#تعلیم

23/08/2026

🕌 سیرت النبی ﷺ کانفرنس — مراڑیاں

مراڑیاں، کوٹلہ عرب علی خان میں منعقدہ سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں محمد سجاد ڈار، جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ ضلع گجرات نے خصوصی شرکت اور خطاب کیا۔

کانفرنس سے محمد یوسف پسروری اور طارق محمود یزدانی نے بھی خطاب کیا، جبکہ علاقے بھر سے لوگوں نے بھرپور شرکت کی۔

محفلِ ذکرِ مصطفیٰ ﷺ محبت و عقیدت سے بھرپور رہی۔

23/08/2026

🏏 کالرہ کلاں گراؤنڈ میں منعقدہ ٹورنامنٹ کے موقع پر محمد سجاد ڈار صاحب، جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ ضلع گجرات نے خصوصی شرکت کی اور ٹورنامنٹ کو اسپانسر کیا۔
کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ایسے مثبت اقدامات کا سلسلہ جاری رہے گا۔

🏏کالرہ کلاں گراؤنڈ میں منعقدہ ٹورنامنٹ کے موقع پر محمد سجاد ڈار صاحب، جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ ضلع گجرات نے خصوصی شرک...
23/08/2026

🏏کالرہ کلاں گراؤنڈ میں منعقدہ ٹورنامنٹ کے موقع پر محمد سجاد ڈار صاحب، جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ ضلع گجرات نے خصوصی شرکت کی اور ٹورنامنٹ کو اسپانسر کیا۔

کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ایسے مثبت اقدامات کا سلسلہ جاری رہے گا۔

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMML Gujrat Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share