18/08/2026
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی خصوصی ہدایات پر معزز ساتھیوں کے ساتھ ایک اہم اور مفید ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں سیاسی و تنظیمی صورتحال، عوامی مسائل اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ تمام معزز عہدیداران، کارکنان اور ساتھیوں کی بھرپور شرکت اور قیمتی تجاویز پر تہہ دل سے شکریہ۔
ان شاء اللہ، باہمی مشاورت، اتحاد اور اجتماعی کاوشوں کے ساتھ پاکستان مسلم لیگ کو مزید مضبوط اور فعال بنایا جائے گا۔
آپ سب کی محبت، اعتماد اور تعاون کا دل سے
شکریہ۔