گوچھ ویلفئیر سوسائٹی

گوچھ ویلفئیر سوسائٹی گوچھ ویلفئیر سوسائٹی پیج پرگاوں میں فلاع وترقی کے منصو?

کرایہ نامہ ایمبولینس سروس گوچھ
24/08/2026

کرایہ نامہ ایمبولینس سروس گوچھ

ماشاءاللہ جزاک اللہ ھمارے محترم بھائی محمد ندیم اصغر صاحب گوچھ کلاں حال مقیم سپین انہوں نے ایصال ثواب برائے والدین اور ل...
17/08/2026

ماشاءاللہ جزاک اللہ ھمارے محترم بھائی محمد ندیم اصغر صاحب گوچھ کلاں حال مقیم سپین انہوں نے ایصال ثواب برائے والدین اور لواحقین ایمبولس گوچھ سروس کے اغاز پر اپنا خصوصی تعاون پیش فرمایا ہے اللہ تعالی قبول اور منظور فرمائے اور ان کے لواحقین اور والدین کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اللہ تعالی بھائی ندیم کے کاروبار اور رزق میں مزید برکتیں اور وسعت عطا فرمائے اور بھائی محمد ندیم اصغر صاحب نے ماہانہ ممبر شپ کا بھی اعلان فرمایا ہے آمین ثم آمین
منجانب گوچھ ویلفیئر سوسائٹی گوچھ کلاں

الحمدللہ 14اگست کو نئی ایمبولینس کے آغاز پر اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں جن بھائیوں نے ھمارے ساتھ تعاون پیش...
17/08/2026

الحمدللہ 14اگست کو نئی ایمبولینس کے آغاز پر اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں جن بھائیوں نے ھمارے ساتھ تعاون پیش فرمایا اللہ تعالیٰ قبول و منظور فرمائے جس بھائی نے دعا اور لنگر کا انتظام کیا اللہ تعالیٰ ان کے رزق کو وسیع عطا فرمائے ان کے گھر پر اپنا خصوصی کرم عطا کرے اور ھماری پہلی ایمبولینس انشاللہ تعالیٰ اس کا کام شروع کر دیا جائے گا اور اس کو بھی ضرورت پڑنے پر گاؤں کی خدمت میں پیش کیا جائے گا 38 لوگوں کی تعداد نے ھمارے ساتھ تعاون پیش فرمایا نئی ایمبولینس سروس 24 گھنٹے آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہے مہربانی شکریہ
منجانب گوچھ ویلفیئر سوسائٹی گوچھ کلاں

الحمدللہ 14اگست 2026 نئی ایمبولینس سروس گوچھ کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا اس کی لاگت ٹوٹل 3107500۔  تیار کی...
15/08/2026

الحمدللہ 14اگست 2026 نئی ایمبولینس سروس گوچھ کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا اس کی لاگت ٹوٹل 3107500۔ تیار کی گئی اور جو رقم وصول کی گئی 38 لوگوں سے 2578000روپے اس بارے مکمل اپڈیٹ الگ سے پوسٹ تفصیل کے ساتھ اپلوڈ کی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ اس نیک کام میں حصہ ڈالنے والوں کے لواحقین کی قبروں پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور آجر عظیم عطا کرے آمین ۔۔ڈرائیور وقاص گل رابطہ نمبر ایمبولینس03156935046۔ 03406935046 ان نمر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون محمد ممتاز مہر عرف سائیں تاج مہر درویش صفت انسان اس فانی دنیا سے رخصت فرما گئے ان کی نماز جنا...
12/08/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون محمد ممتاز مہر عرف سائیں تاج مہر درویش صفت انسان اس فانی دنیا سے رخصت فرما گئے ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 12 اگست ٹھیک 11:30بجےگوچھ جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی جنازے میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
08/08/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

22/07/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون چوہدری محمد بشیر گل صاحب رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ صبح 11 بجے بروز جمعہ...
16/07/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون چوہدری محمد بشیر گل صاحب رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ صبح 11 بجے بروز جمعہ 17جولائی 2026 گوچھ جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی جنازے میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

ماشاءاللہ اپ کے بچوں کے بہترین مستقبل کے لیے کانسپٹ اکیڈمی کا اغاز کر دیا گیا ہے جس میں تمام کلاسز کے طلبہ کے لیے ٹیوشن ...
01/07/2026

ماشاءاللہ اپ کے بچوں کے بہترین مستقبل کے لیے کانسپٹ اکیڈمی کا اغاز کر دیا گیا ہے جس میں تمام کلاسز کے طلبہ کے لیے ٹیوشن دستیاب ہے اور سب سے بڑی بات کہ یتیم بچوں کے لیے تعلیم بالکل فری ہے اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کے لیے اپ بھی کانسپٹ اکیڈمی کا حصہ بنے اکیڈمی کی لوکیشن گاؤں والے قبرستان کے مین گیٹ کے بالکل سامنے ہے اور بچوں کے ٹیوشن کی کلاسز جو ہیں وہ جاری و ساری ہیں ہم اس پیج کے حوالے سے تمام بچوں کے بہترین مستقبل کے لیے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی ان کے مستقبل کو روشن فرمائے اور اساتذہ کو بچوں کے ساتھ اچھا برتاؤ اور انہیں اچھی منزل تک پہنچانے میں عام کردار ادا کرے نیچے موبائل نمبر دیا گیا ہے اس پہ اپ رابطہ کر کے ٹائمنگ کا پتہ کر سکتے ہیں اور اپنے بچوں کو بھیج سکتے ہیں مہربانی شکریہ

کربلا کے شھدا کو ھما را سلام ھو۔۔10 محرم لحرام شھداے کربلا کے لے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا خصوصی دعا اما م اہلسنت جامع...
27/06/2026

کربلا کے شھدا کو ھما را سلام ھو۔۔10 محرم لحرام شھداے کربلا کے لے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا خصوصی دعا اما م اہلسنت جامع مسجد گلزار حبیب گوچھ حافظ عبدالطیف صاحب نے فرمائی سارا دن دودھ کی سبیل لگائی گئی اور لنگر کا وسیع انتظام کیا گیا تھا جن بھائیوں نے اس ختم پاک میں اپنا تعاون پیش کیا ان سب کے لے دعا کی گئ جن نوجوانوں نے سارا دن اپنی خدمت پیش کی اللہ سب کے نصیب اچھے کرے بہترین روزگار مہیا کرے ختم پاک میں کٹیر لوگوں کی تعداد نے شرکت کی ھم ان سب کے لے دعا گو ہیں ۔اللہ تعالی سے دعا اس میں جانی مالی تعاون فرمانے والوں پے اپنا خاص فضل کرم عطا فرماے اللہ کسی کا محتاج نہ بناے انشااللہ ھم ہر سال اسی طرح دعا کا اہتمام کریں گے اللہ تمام مسلمین کی قبروں پر کروڑوں رحمتیں نازل فرماے اللہ سب کے لیے آسانیاں پیدا فرماے آمین

منجانب گوچھ ویلفیر سوسائٹی گوچھ کلاں

Address

Gujrat
50990

Telephone

+923046805699

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گوچھ ویلفئیر سوسائٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to گوچھ ویلفئیر سوسائٹی:

Shortcuts

Share

Category