Jamaat E Islami Gujrat Official

Jamaat E Islami Gujrat Official VOICE OF CHANGE in Gujrat I بدل دو نظام
https://join.jamaat.org/ Remember! EMAN, CHARACTER & COURAGE is our Moto ... Insha'Allah..!
(1)

People ask us, "What JI has achieved in 64 years?" ...

Our answer to all those people is, "We have achieved CREDIBILITY." Only the character remains ... power is not a permanent thing ...
People choose us or not ... we will keep on doing our work with honesty & with full dedication.

06/08/2026

روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی، پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتیں، ظالمانہ ٹیکسز اور مہنگی بجلی کے خلاف!

7 اگست کو نکلیں اپنے حق کے لیے۔

06/08/2026

بھتہ لیوی نامنظور
7 اگست کو پورا پاکستان بند ہوگا

06/08/2026

مہنگائی اور پٹرولیم لیوی کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔
7 اگست کو پرامن احتجاج میں شریک ہوں اور عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

#مہنگائی #احتجاج

جماعتِ اسلامی حلقہ خواتین ضلع گجرات کے زیرِ اہتمام جی ٹی ایس چوک، گجرات میں پٹرول لیوی، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور ظالمانہ ٹ...
06/08/2026

جماعتِ اسلامی حلقہ خواتین ضلع گجرات کے زیرِ اہتمام جی ٹی ایس چوک، گجرات میں پٹرول لیوی، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس کے دوران بطورِ احتجاج روڈ کو بلاک کیا گیا۔
احتجاجی دھرنے میں امیر جماعتِ اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم، امیر جماعتِ اسلامی ضلع گجرات چوہدری انصر محمود دھول ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری جماعتِ اسلامی ضلع گجرات رانا محمد عمر صدیق
اور نظم ضلع حلقہ خواتین نائب ناظمہ صوبہ محترمہ بشریٰ اشرف صاحبہ ،ناظمہ ضلع محترمہ نائلہ عامر صاحبہ ،نائب ضلع محترمہ نائلہ نعیم صاحبہ ، نائب ضلع محترمہ ساجدہ اشرف صاحبہ ،نائب ضلع محترمہ بہجت فردوس صاحبہ ،نائب ضلع محترمہ عابدہ ثاقب صاحبہ ،نائب صدر الخدمت طاہرہ شجاع صاحبہ سمیت حلقہ خواتین کی دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔
7 اگست کو پورے ضلع گجرات کی شاہراہیں پرامن احتجاج کے طور پر بند کی جائیں گی۔
پٹرول لیوی اور عوام پر عائد اضافی ٹیکس فوری طور پر واپس لیے جائیں، مہنگائی پر قابو پایا جائے اور عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کیا جائے۔

06/08/2026

جماعتِ اسلامی حلقہ خواتین ضلع گجرات کے زیرِ اہتمام جی ٹی ایس چوک، گجرات میں پٹرول لیوی، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
اس موقع پر امیر جماعتِ اسلامی ضلع گجرات چوہدری انصر محمود دھول ایڈووکیٹ شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔

06/08/2026

🚨 کل گجرات مکمل احتجاج کی لپیٹ میں ہوگا۔

ایمبولینس اور دیگر ہنگامی سروسز کے علاوہ کسی بھی گاڑی کو راستہ نہیں دیا جائے گا۔

گجرات کی تمام اہم شاہراہیں بند ہوں گی، بند مطلب بند۔

یہ احتجاج پیٹرولیم لیوی، کرپشن، لوٹ مار، ظالمانہ ٹیکسوں، بدترین لوڈشیڈنگ اور بے قابو مہنگائی کے خلاف ہے۔ ملک بھر کی طرح گجرات میں بھی عوام اپنے حق کے لیے سڑکوں پر ہوں گے۔

کل گجرات شہر کی کوئی بڑی سڑک کھلی نہیں ہوگی۔

06/08/2026

ٹیکسوں کا بوجھ ختم کرو، عوام کو جینے دو!
پٹرول مہنگا، روزگار تباہ — اب احتجاج لازم ہے!
عوام پر مہنگائی کا حملہ نامنظور!
#7اگست #گجرات #پاکستان #احتجاج

06/08/2026

7 اگست کو پورا پاکستان سراپا احتجاج ہوگا!
گجرات سے کراچی، پشاور سے کوئٹہ — ایک آواز، ایک احتجاج!
عوام کا حق، سستا پٹرول اور سستی بجلی!

06/08/2026

7 اگست کو نکلو، اپنے حق کے لیے! پٹرول لیوی کے خلاف آواز بلند کرو۔
چوہدری انیس مختار

Address

Qurtuba Masjid, Islamic Centre, G. T Road
Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat E Islami Gujrat Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat E Islami Gujrat Official:

Shortcuts

Share