Kulla chour

Kulla chour It's all about kulla chour here

کلا چور کی مشہور شخصیت “دادا پہلوان” ۔۔۔۔ایک لائک تو بنتا ہے۔۔۔
26/06/2021

کلا چور کی مشہور شخصیت “دادا پہلوان” ۔۔۔۔
ایک لائک تو بنتا ہے۔۔۔

دربار بابا شمش الدین شہید۔۔۔
25/06/2021

دربار بابا شمش الدین شہید۔۔۔

کلاچور بمقابلہ رانیوال سیداں ۔۔۔۔کبڈی میچ ۔۔ 25 جون بروز جمعہ۔۔۔
23/06/2021

کلاچور بمقابلہ رانیوال سیداں ۔۔۔۔کبڈی میچ ۔۔ 25 جون بروز جمعہ۔۔۔

23/06/2021

اپنا پنڈ کلاچور ۔۔۔۔۔۔۔۔

مسجد اخلاص دین کا کام جاری ہے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس کی تعمیر میں مدد کریں جزاک اللہ
23/06/2021

مسجد اخلاص دین کا کام جاری ہے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس کی تعمیر میں مدد کریں جزاک اللہ

کلا چور میلے میں کبڈی میچ جیتنے کے بعد لی گئ تصاویر۔۔۔
18/06/2021

کلا چور میلے میں کبڈی میچ جیتنے کے بعد لی گئ تصاویر۔۔۔

ہم آنے  والے  معزز مہمانوں کو دل کی اتھا گہرائیوں سے  خوش آمدید کہتے ہیں      ۔
04/05/2021

ہم آنے والے معزز مہمانوں کو دل کی اتھا گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔

زیر تعمیر مسجد اخلاص دین محلہ اخلاص پورہ کلاچور۔۔۔۔
28/04/2021

زیر تعمیر مسجد اخلاص دین
محلہ اخلاص پورہ کلاچور۔۔۔۔

آج چوہدری عبداللہ اور چوہدری عادل کے درمیان اختلافات ختم کرتے ہوئے  چوہدری شیراز اور مہرحماد مہر حمزہ اورمہرشمس مہر زین ...
25/03/2021

آج چوہدری عبداللہ اور چوہدری عادل کے درمیان اختلافات ختم کرتے ہوئے چوہدری شیراز اور مہرحماد مہر حمزہ اورمہرشمس مہر زین ایک ساتھ

12 ربیع الاول موقع پر کلا چور میں ایک عظیم و شان جلوس کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے کے نامور قاری صاحبان نے حتاب کیا او...
31/10/2020

12 ربیع الاول موقع پر کلا چور میں ایک عظیم و شان جلوس کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے کے نامور قاری صاحبان نے حتاب کیا اور لوگوں میں عشق مصطفی saw کی اہمیت کو اجاگر کیا ۔ اس کے علاوہ سید قدیر شاہ صاھب اور انکے بھائی سید اقتدار شاہ صاحب نے اور ان کی ٹیم پورے جلسے کو بہت اچھی طرح منعقد کیا جس کے لئے واقعی یہ ٹیم تعریف کے لائق ہے ۔ اور جلوس کے اہتتام پر لنگر کا بھی بھرپور بندوبست تھا اور انجمن آرزوے دیدار مصطفیٰ کے بھائیوں کی دن دگنی رات چگنی محنت سے پورے اہلے موھلہ کی سجاوٹ بھی قابل تعریف ہے ۔

12 ربیع الاول ،کلا چور میں جلوس کے چند مناظر ❤
13/11/2019

12 ربیع الاول ،کلا چور میں جلوس کے چند مناظر ❤

10/09/2019

Address

Jalal Pur Jattan
Gujrat
55282

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kulla chour posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category