PPP Gujrat- Official

PPP Gujrat- Official 1) Islam is our religion.
2)Democracy is our policy.
3)Socialism is our economy.
4)All power to the people.
5)Martyrdom is our destination. Mr.

har aankh se ansoo behta he..... or behte behte kehta he..... har gahar mein bhutto behta he..... har dil mein bhutto rehta he .....jeay bhutto.. Leaders:-
Bilawal Bhutto Zardari _ Chairman
Asif Ali Zardari _ Co-Chairman
Founded:- November 30 , 1967
Headquarters :- Islamabad, Pakistan
Ideology :- Islam is our religion. Democracy is our policy. Socialism is our economy. All power to the people.

Martyrdom is our destination. Official colors :- Black, Red, and Green
........................
Ayub Khan lost at the negotiation table at Tashkent the war that was won by the Pakistan army supported by the people of Pakistan in 1965. This humiliation enraged the people of Pakistan against the dictator. Zulfiqar Ali Bhutto, a patriot as he has always been, was left with no choice but to quit the Ayub Government on June 16, 1966. Bhutto was determined to bring down the dictator who had betrayed the nation. To achieve this goal, he needed a political organization and a political platform. He waited for more than a year before he found both; like so many aggrieved politicians before him, he chose to found his own political party. The PPP was launched at its founding convention held in Lahore on November 30 - December 01, 1967. At the same meeting, Zulfikar Ali Bhutto was elected as its Chairman. Among the express goals for which the party was formed were the establishment of an "egalitarian democracy" and the "application of socialistic ideas to realize economic and social justice". A more immediate task was to struggle against the hated dictatorship of Ayub Khan,who was at the height of his power when the PPP was formed. Basic principles of PPP enshrined:

Islam is our Faith

Democracy is our politics

Socialism is our Economy

All Power to the People
_____*_*_*_*_______*_*_*_*______
___*_________*___*__________*___
__*____________�______ _______*__
__*____________*________ _____*__
__*________�Pakistan �_________*_
___*_______�Peoples � ________*__
____*____�_Party�______ ____*___
______*___________________*_____
________*_______________*_______
__________*__________*__________
_____________*____*_____________
_______________**_______________
________________�______________

ماشاءاللّٰہ کل روندو کی سرزمین نے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی۔ عوام کے ٹھاٹھیں مارتے سمندر نے ثابت کر دیا کہ محبت، اعتما...
04/06/2026

ماشاءاللّٰہ کل روندو کی سرزمین نے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی۔ عوام کے ٹھاٹھیں مارتے سمندر نے ثابت کر دیا کہ محبت، اعتماد اور عوامی طاقت کا نام راجا ناصر علی خان ہے✌️🇱🇾
یہ صرف ایک پاور شو نہیں تھا، بلکہ روندو کے عوام کے دلوں کی آواز تھی۔ ہر چہرے پر امید، ہر زبان پر ایک ہی نعرہ اور ہر دل میں ایک ہی خواہش تھی کہ روندو کی ترقی کا سفر اسی قیادت کے ساتھ آگے بڑھے۔✌️🇱🇾

🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️

چلاس، دیامیر کے غیور عوام نے 7 جون سے قبل ہی پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔‏ ‪ ‬
03/06/2026

چلاس، دیامیر کے غیور عوام نے 7 جون سے قبل ہی پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔

‏ ‪ ‬

پاکستان پیپلزپارٹی کے جلسوں کا اصل رنگ اور مزہ اب صرف گلگت اور کشمیر میں ہی باقی رہ گیا ہے۔۔ اسکردو میں ہر طرف پارٹی پرچ...
02/06/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے جلسوں کا اصل رنگ اور مزہ اب صرف گلگت اور کشمیر میں ہی باقی رہ گیا ہے۔۔ اسکردو میں ہر طرف پارٹی پرچموں کی بہار، بچے، بوڑھے اور نوجوان پُرجوش! انشاء ﷲ 7 جون کو جیت تیر کی ہوگی، جیت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہوگی، جیت گلگت بلتستان کے غیور عوام کی ہوگی
‏‪ ‬
‏ ‪ ‬

‏ ‪ ‬

شگر کے غیور عوام نے 7 جون سے قبل ہی پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔‏ ‪ ‬
01/06/2026

شگر کے غیور عوام نے 7 جون سے قبل ہی پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔

‏ ‪ ‬

میری والدہ کہتی تھیں کہ دن میں 24 گھنٹے ہوتے ہیں اور یہ میرا انتخاب ہے کہ میں اسے انتقام لینے میں گزاروں، یا پھر عوام کی...
01/05/2026

میری والدہ کہتی تھیں کہ دن میں 24 گھنٹے ہوتے ہیں اور یہ میرا انتخاب ہے کہ میں اسے انتقام لینے میں گزاروں، یا پھر عوام کی خدمت کرنے میں اور میں وہی کرتی ہوں جس کے لیئے مجھے منتخب کیا گیا ہے۔

47 سالوں کے بعد موجودہ ایران اسرائیل اور امریکہ جنگ شروع ہونے کے بعد بھٹو کے بدترین دشمن بھی یہ بات ماننے پر تیار ہو گئے...
04/04/2026

47 سالوں کے بعد موجودہ ایران اسرائیل اور امریکہ جنگ شروع ہونے کے بعد بھٹو کے بدترین دشمن بھی یہ بات ماننے پر تیار ہو گئے ہیں کہ ہم جو آج محفوظ ہیں یہ احسان بھٹو شہید کا ہے ۔ زندہ ہے بھٹو زندہ ہے۔۔۔!!!!

بھٹو کے عاشق پوری دنیا سے پیج پر حاضری لگوائیں۔دیکھتے ہیں کتنے لوگ حاضری لگواتے ہیں۔جیئے بھٹو کا نعرہ لگاتے ہںوئے ✌️ 🇱🇾🇱...
15/03/2026

بھٹو کے عاشق پوری دنیا سے پیج پر حاضری لگوائیں۔دیکھتے ہیں کتنے لوگ حاضری لگواتے ہیں۔
جیئے بھٹو کا نعرہ لگاتے ہںوئے ✌️
🇱🇾🇱🇾🇱🇾

بھٹو کے عاشق پوری دنیا سے پیج پر حاضری لگوائیں۔دیکھتے ھیں کتنے لوگ حاضری لگواتے ھیں۔جیئے بھٹو کا نعرہ لگاتے ہںوئے🇱🇾🇱🇾🇱🇾
14/03/2026

بھٹو کے عاشق پوری دنیا سے پیج پر حاضری لگوائیں۔دیکھتے ھیں کتنے لوگ حاضری لگواتے ھیں۔
جیئے بھٹو کا نعرہ لگاتے ہںوئے
🇱🇾🇱🇾🇱🇾

“اگر بھٹو نہ ہوتا، پاکستان کا ایٹمی پروگرام نہ ہوتا۔ ڈاکٹر قدیر خان کے مطابق، بھٹو کا حب الوطنی اور عالمی دباؤ کے خلاف ع...
05/03/2026

“اگر بھٹو نہ ہوتا، پاکستان کا ایٹمی پروگرام نہ ہوتا۔ ڈاکٹر قدیر خان کے مطابق، بھٹو کا حب الوطنی اور عالمی دباؤ کے خلاف عزم ہی وہ طاقت تھی جس نے سائنسدانوں کو آگے بڑھنے کی ہمت دی۔ بھٹو کی قربانی، قوم کی بقاء اور عزت کی بنیاد بنی۔”

04/03/2026

سوشل میڈیا پر شہید ذوالفقار علی بھٹو ٹاپ ٹرینڈ پر ہیں
❤️🇱🇾🔥
گھاس کھائنگے مگر ایٹم بم بنائینگے

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Gujrat- Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share