Pakistan Khappay - PPP

Directions

Pakistan Khappay - PPP 1) Islam is our religion.
2)Democracy is our policy.
3)Socialism is our economy.
4)All power to the people.
5)Martyrdom is our destination. Mr.

har aankh se ansoo behta he..... or behte behte kehta he..... har gahar mein bhutto behta he..... har dil mein bhutto rehta he .....jeay bhutto.. Leaders:-
Bilawal Bhutto Zardari _ Chairman
Asif Ali Zardari _ Co-Chairman
Founded:- November 30 , 1967
Headquarters :- Islamabad, Pakistan
Ideology :- Islam is our religion. Democracy is our policy. Socialism is our economy. All power to the people. Martyrdom is our destination. Official colors :- Black, Red, and Green
........................
Ayub Khan lost at the negotiation table at Tashkent the war that was won by the Pakistan army supported by the people of Pakistan in 1965. This humiliation enraged the people of Pakistan against the dictator. Zulfiqar Ali Bhutto, a patriot as he has always been, was left with no choice but to quit the Ayub Government on June 16, 1966. Bhutto was determined to bring down the dictator who had betrayed the nation. To achieve this goal, he needed a political organization and a political platform. He waited for more than a year before he found both; like so many aggrieved politicians before him, he chose to found his own political party. The PPP was launched at its founding convention held in Lahore on November 30 - December 01, 1967. At the same meeting, Zulfikar Ali Bhutto was elected as its Chairman. Among the express goals for which the party was formed were the establishment of an "egalitarian democracy" and the "application of socialistic ideas to realize economic and social justice". A more immediate task was to struggle against the hated dictatorship of Ayub Khan,who was at the height of his power when the PPP was formed. Basic principles of PPP enshrined:

Islam is our Faith

Democracy is our politics

Socialism is our Economy

All Power to the People
_____*_*_*_*_______*_*_*_*______
___*_________*___*__________*___
__*____________�______ _______*__
__*____________*________ _____*__
__*________�Pakistan �_________*_
___*_______�Peoples � ________*__
____*____�_Party�______ ____*___
______*___________________*_____
________*_______________*_______
__________*__________*__________
_____________*____*_____________
_______________**_______________
________________�______________

10/10/2026

اگر اسوقت تک KPK میں ایمرجنسی نہیں لگی تو رکاوٹ صرف پاکستان پیپلز پارٹی ھے اور لگی تو وجہ صرف وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی ہو گا۔۔۔۔!
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

02/10/2026

پاکستان پیپلزپارٹی نے گورنر راج سے انکار کرکے ن لیگ کو پی ٹی آئی سے مذاکرات پر مجبور کر دیا
جمہوریت کی علمدار
پاکستان پیپلزپارٹی ✌️

01/10/2026

تھر برباد ہو گیا ، تھر تباہ ہو گیا ان سب پروپیگنڈا کے لئے تو بہت وقت ہوتا ہے میڈیا کے پاس ۔لیکن تھر کا ایک طالب علم ایم ڈی کیٹ میں ٹاپ کر گیا اس کی کوئی خبر نہیں میڈیا پر ۔

پیپلز پارٹی پنجاب میں کبھی بھی پاور پالیٹکس میں فٹ نہیں بیٹھی اسے مقامی قیادتوں اور الیکٹیبلز کی صورت میں جو زمیندار چوہ...
24/09/2026

پیپلز پارٹی پنجاب میں کبھی بھی پاور پالیٹکس میں فٹ نہیں بیٹھی اسے مقامی قیادتوں اور الیکٹیبلز کی صورت میں جو زمیندار چوہدری یا سرمایہ دار میسر آئے وہ بھی راٹھ مائنڈ سیٹ کے نہیں تھے بلکہ انکی اکثریت انتہائی پست درجے کی بخیل تھی وہ بھٹوز کی محبت میں گرفتار کارکنان کو اپنا کمی کمین سمجھ کر ڈیل کرتے تھے جس سے پنجاب کا مزدور کسان اور نچلا طبقہ پیپلزپارٹی سے دور ہونا شروع ہوا رفتہ رفتہ یہ طبقہ پیپلزپارٹی سے متنفر ہوا اور اس نفرت بھرے جذبات کا فائدہ دوسری جماعتوں نے اٹھایا اور آج تک اٹھا رہی ہیں....
اگر آپ پیپلزپارٹی کی بدحالی کا سبب جاننا چاہتے ہیں تو آج سے نہیں بلکہ 1988 سے 2000 تک کے الیکٹیبلز اور مقامی قیادتوں کے رویوں پر بھی غور کریں
صرف الیکشن جیتنا یا ہارنا ہی مسئلہ نہیں تھا بلکہ اسکے بعد کے رویوں نے پیپلزپارٹی کے حامیوں کی نفسیات پر گہرا اثر ڈالا ان تلخ رویوں کی تپش نے جب بھی کسی کارکن کو جلایا تب تب نفرت کے جذبے نے ابال مارا جسکا نتیجہ آج آپکے سامنے ہے
ہاں یہ الگ بات ہے کہ جب پنجاب میں 2013 کے بعد پارٹی میں قحط الرجال کا موسم آیا تو انہیں کارکن یاد آئے
آج پارٹی کی جو حالت پنجاب میں ہے اسکی ذمہ داری 1988 کے بعد کی مقامی لیڈر شپ اور الیکٹیبلز پر ہے اور انکے پست رویوں پر ہے

اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں، بیگانے بھی ناخوش
میں زہرِ ہَلاہِل کو کبھی کہہ نہ سکا قند

عدیل بخاری

پولیس کو غیر سیاسی دعوٰی کرنے والی تاریک انصاف پولیس کو ٹائیگر پولیس اور اپنا غلام کرنا چاہتی ہے۔
23/09/2026

پولیس کو غیر سیاسی دعوٰی کرنے والی تاریک انصاف پولیس کو ٹائیگر پولیس اور اپنا غلام کرنا چاہتی ہے۔

ایسی کئی پوسٹیں کی ہیں جن میں توجہ دلاتا ہوں کہ حکومتی کارکردگی کے موازنے میں ترجیحات کو نظر انداز نہ کیجئے سندھ حکومت ک...
22/09/2026

ایسی کئی پوسٹیں کی ہیں جن میں توجہ دلاتا ہوں کہ حکومتی کارکردگی کے موازنے میں ترجیحات کو نظر انداز نہ کیجئے
سندھ حکومت کے سرکاری ہسپتال زندگی بچانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، ڈان کی خبر ہے کہ
بلوچستان کے علاقے خضدار سے تعلق رکھنے والا ایک بارہ سالہ لڑکا، جس کے دل میں گولی پیوست تھی، NICVD پہنچا—اس سے قبل کراچی کے دیگر تمام ہسپتالوں نے اسے واپس بھیج دیا تھا کہ اس کو بچانا ممکن نہیں ہے یا ہمارے بس سے باہر ہے،
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز (NICVD) کی ٹیم نے ذرا بھی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کیا۔ انہوں نے دل کی ایک پیچیدہ اور زندگی بچانے والی سرجری کی، گولی نکال دی گئی اور بچہ اب صحت یاب ہو رہا ہے
جب کوئی سرکاری ادارہ درست انداز میں کام کرتا ہے تو اس کی مثال ایسی ہی ہوتی ہے، ماہر پیشہ ور افراد، پروفیسر طاہر صغیر کی زیرِ قیادت اور پروفیسر سہیل خان بنگش کی سربراہی میں بچوں کے دل کی سرجری کرنے والی وہ ٹیم جس نے اس بچے کے معاملے میں ہار ماننے سے انکار کر دیا جسے دوسروں نے مایوس کن قرار دے کر چھوڑ دیا تھا، یہاں میں یہ واضح کر دوں کہ بچوں میں دل کے پیچیدہ امراض کے علاج کی سہولت ملک بھر میں صرف این آئی سی وی ڈی کراچی یا اس کے سیٹلائٹ سینٹرز میں ہی میسر ہے جو سکھر، نواب شاہ، خیر پور، لاڑکانہ اور دیگر علاقوں میں کام کر رہے ہیں، یہ بٹانے کی ضرورت نہیں کہ یہ تمام معیاری سہولیات مفت فراہم کی جاتی ہیں
اسد علی شاہ لکھتے ہیں کہ
"ایک ایسے ملک میں جہاں ہم بجا طور پر اداروں کی ناکامی پر تنقید کرتے ہیں، سندھ میں NICVD اس بات کو ثابت کرنے پر ستائش کا مستحق ہے کہ عوامی صحت کے شعبے میں بہترین کارکردگی ناممکن نہیں—یہ محض ایک انتخاب (اور عزم) کا معاملہ ہے۔
بہت خوب، NICVD
پاکستان کو ایسے ہی مزید اقدامات کی ضرورت ہے"

جب آپ ایک ہی استاد کے زیرسایہ تعلیم حاصل کرچکے ہوں😂
22/09/2026

جب آپ ایک ہی استاد کے زیرسایہ تعلیم حاصل کرچکے ہوں😂

21/09/2026
سہیل آفریدی بیچارا پولیس کی گاڑی پر بیٹھ کر پیچھے آنے والے لاہوریوں کو یقین دلاتے رہے کہ وہ گرفتار ہوچکے ہیں!!جب لوگوں ن...
15/09/2026

سہیل آفریدی بیچارا پولیس کی گاڑی پر بیٹھ کر پیچھے آنے والے لاہوریوں کو یقین دلاتے رہے کہ وہ گرفتار ہوچکے ہیں!!
جب لوگوں نے اعتبار نا کیا تو اگلے سٹاپ پر پولیس کی گاڑی سے اتر گئے 🤧

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Khappay - PPP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share