Balochistan Stories

Balochistan Stories صوبے کے تمام خبروں پر نظر

04/08/2025

وہ رات کو ہمارے گھروں میں گھس ہمارے نوجوانوں کو گھر والوں کے سامنے لاپتہ کرتے ہے🥺

01/08/2025

✌️
لانگ مارچ کے ۹ روز ریاستی جبر و بربریت کے بعد آج مذاکرات کامیاب
• وفاقی حکومت فوری اسلام آباد میں بلوچستان کی بیٹیوں کے ساتھ مذاکرات کریگی۔
• ایف سی کے انخلاء ، لاپتہ افراد کی رہائی , بارڈر بندش ختم کرنے کیلئے کمیشن بنایا جائے گا۔
ا مظلوم و محکوم ، ریاستی جبر کے شکار عوام کا قائد۔ #بلوچستان

01/08/2025

ایف سی والے آج ہماری بہنوں کو ، بزرگوں کو سڑکوں ہر گالیاں دیتے ہے
نوجوانوں کو لاپتہ کرکے مسخ شدہ لاشیں جنگلوں میں پھینکتے ہے۔
| | #بلوچستان

29/07/2025

25/07/2025

صوبائی حکومت جماعت اسلامی کے لانگ مارچ میں شریک ہونے والے مختلف اضلاع کے قافلوں میں رکاوٹیں کھڑی کررھی اور کوئٹہ میں تمام ذمہ داران کے گھروں پر چھاپے مار رہی ہے۔
ذرائع

03/04/2025
29/03/2025

مظلوم و محکوم بلوچستان💔

29/10/2024

مظلوم بلوچستان💔🥺

14/05/2024

مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا صوبائی اسمبلی کے
اجلاس میں خطاب

20/03/2024

گوادر میں شدید دھماکے و فائرنگ جاری
😶

Address

Central Seceteriate Tehreek Haq Do تحریک حق دو
Gwadar
91200

Telephone

+923128518900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Stories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Balochistan Stories:

Share

Category