BCDA

BCDA Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BCDA, Government Organization, GwaDar Balochistan, Gwadar.

Mission Statement:
BCDA Mission is to Make the Balochistan Coastal Belt a Developed & Prosperous area Contributing with its Immense Potentials & Resources to the Economy of Balochistan as well the Socio-economic Development of Coastal Areas.

25/08/2026
بلوچستان کی ساحلی پٹی دلکش و دلفریب مناظر پر مشتمل ہے، جہاں سمندری ساحلوں کے دہانے، دلفریب چٹانوں کا متنوع نظام، صاف و ش...
18/08/2026

بلوچستان کی ساحلی پٹی دلکش و دلفریب مناظر پر مشتمل ہے، جہاں سمندری ساحلوں کے دہانے، دلفریب چٹانوں کا متنوع نظام، صاف و شفاف ساحل اور تازہ پانی کے ڈیلٹا سسٹم کے ساتھ ساتھ سمندری زندگی کے مختلف اقسام اپنے ناظرین کو مغلوب کر دیتے ہیں، اور ان میں راحت و سکون کے احساس کو اجاگر کرتے ہیں۔
ساحل بلوچستان ایڈونچر کے شوقین افراد اور فطرت سے جڑنے والوں کیلئے ایک پناہ گاہ کے طور پر کام کرتا ہے اور انسانی روح کو تازگی بخشتا ہے۔
ساحل بلوچستان کی 700 کلومیٹر طویل پٹی سمندری پرندوں کی خوبصورت آوازوں کے ذریعے سکون و راحت کا ماحول فراہم کرتا ہے، نیز مختلف ساحلی قصبے اپنی دلکش اور مہمان نواز کلچر و روایات کی امین ہیں۔
___
Directorate of Public Relations Balochistan
Chief Secretary Balochistan Paradise Balochistan WWF
WWF-Pakistan Gwadar Pro Pakistan High Commission Australia Discover Pakistan Developing Pakistan
Pakistan Tourism Development Corporation (PTDC)
___

اھل وطن کو یوم آزادی مبارک ھو۔
14/08/2026

اھل وطن کو یوم آزادی مبارک ھو۔

بی سی ڈی اے ساحل بلوچستان کی ایکو سسٹم کے تحفظ و پریزرویشن کیلئے پرعزم ہے۔ اس سلسلے میں میگروو سمیت مختلف ساحلی پودوں، ک...
01/08/2026

بی سی ڈی اے ساحل بلوچستان کی ایکو سسٹم کے تحفظ و پریزرویشن کیلئے پرعزم ہے۔ اس سلسلے میں میگروو سمیت مختلف ساحلی پودوں، کورل ریفس کی تزئین اور بریکش واٹرز میں مختلف سمندری حیات کی نمود و افزائش کے مجوزہ پروجیکٹس اہمیت کے حامل ثابت ھونگے۔
یہ منصوبے ساحلی پٹی کی بائیو ڈائیورسٹی اور سمندری حیات کو پائیدار تحفظ دینگے، ساتھ ھی آلودگی، موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات اور ساحلی کٹاؤ سے نمٹنے میں اھم ثابت ھونگے۔ نیز مقامی معیشت اور بلیو اکانومی کے فروغ میں اھم کردار ادا کرینگے۔

17/07/2026

Address

GwaDar Balochistan
Gwadar
91200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BCDA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to BCDA:

Shortcuts

Share