Amir writes

Amir writes مسٹر عامر

13/04/2026

آللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمّد💗

ہم سب مسافر ہیں،پتہ نہیں پھر بھی ہم ایک دوسرے کو زخم کیوں دیتے ہیں۔
13/04/2026

ہم سب مسافر ہیں،
پتہ نہیں پھر بھی ہم ایک دوسرے کو زخم کیوں دیتے ہیں۔

‏میں نے ہر چیز کو مختصر کر کےدل میں بڑے تفصیل سے بھرا تھا تُمہیں ♥️🥀
31/03/2026

‏میں نے ہر چیز کو مختصر کر کے
دل میں بڑے تفصیل سے بھرا تھا تُمہیں ♥️🥀

اور پھر زیادہ پیار کرنے سے بھی لوگ تنگ ہو جاتے ہیں
24/03/2026

اور پھر زیادہ پیار کرنے سے بھی لوگ تنگ ہو جاتے ہیں

07/02/2026

ہر مسکراہٹ کو سب نظریں خوشی سے نہیں دیکھتی۔"🤎

تاخیر سے پہنچنے والی چھتریاں گزرے ہوئے طوفانوں سے کیا بچائیں گی۔ ゚viralシfypシ゚viralシalシ
07/02/2026

تاخیر سے پہنچنے والی چھتریاں گزرے ہوئے طوفانوں سے کیا بچائیں گی۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ

یہ الگ بات کہ لوگ بھول جاتے ہیں، لیکن کوشش کرو جب کسی کو یاد آ ہی جاؤ تو یاد اچھی ہو ゚viralシfypシ゚viralシalシ
12/01/2026

یہ الگ بات کہ لوگ بھول جاتے ہیں، لیکن کوشش کرو
جب کسی کو یاد آ ہی جاؤ تو یاد اچھی ہو
゚viralシfypシ゚viralシalシ

کبھی کبھی مکمل ہونے کی خواہش میں ہم پہلے سے زیادہ ادھورے ہو جاتے ہیں...🙂💔
10/01/2026

کبھی کبھی مکمل ہونے کی خواہش میں ہم پہلے سے زیادہ ادھورے ہو جاتے ہیں...🙂💔

سب ہی کنارہ کرتے گئے رفتہ رفتہ۔"🤎🌷 ゚viralシfypシ゚viralシalシ
09/01/2026

سب ہی کنارہ کرتے گئے رفتہ رفتہ۔"🤎🌷
゚viralシfypシ゚viralシalシ

ہم اس زندگی کے پیچھے بھاگتے پھرتے ہیں جو کسی بھی پل ختم ہو سکتی ہے۔"🤎🦢 ゚viralシfypシ゚viralシalシ
09/01/2026

ہم اس زندگی کے پیچھے بھاگتے پھرتے ہیں
جو کسی بھی پل ختم ہو سکتی ہے۔"🤎🦢
゚viralシfypシ゚viralシalシ

دیکھو ! دُکھ میں نہیں چھوڑتے کسی کو، دُکھ بھی وہ جو مفلوج کردے !🦢🤍 fans  ゚viralシfypシ゚viralシalシ
19/12/2025

دیکھو ! دُکھ میں نہیں چھوڑتے کسی کو، دُکھ بھی وہ جو مفلوج کردے !🦢🤍
fans
゚viralシfypシ゚viralシalシ

13/12/2025

آخری عمر میں نیک ہونے والا بندہ پورے خاندان کے نوجوانوں کی خوشیوں کا دشمن ہوتا ہے۔

Address

Hafizabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amir writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category