Waqas Ali

Waqas Ali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waqas Ali, Social service, Hafizabad.

02/07/2023

🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️ #سویڈن کی حکومت نے بروزعید مسجد کے سامنے "قرآن پاک" جلانے کی اجازت دی
یہ معاملہ ایک فردکا نہیں حکومتی سطح کا تھا
سویڈن سے سرکاری سطح پر تعلقات منقطع ہونے چاہیں تھے۔
روزِ حشر جس کو اللّٰہ نے جتنی طاقت دی ہے اتناہی سوال ہوگا۔
ہمیں لکھنے اور بولنے کی قوت دی ہم اسکے جوابدہ آپ کو اقتدار کی قوت دی آپ اس کے جوابدہ🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️

30/04/2023

یکم مئی
کل مزدور کام کرے گا اور تمام افسران چھٹی منائیں گے
یوم مزدورا

28/04/2023

جب بچہ پیدا ہو تو برتھ سرٹیفیکٹ , جب بڑا ہو تو شناختی کارڈ, جب ڈرائیور بنے تو لائسنس, جب شادی ہو جائے تو نکاح سرٹیفیکیٹ اور جب وفات پا جائے تو ڈیتھ سرٹیفیکٹ جب یہ سب نادرا کے پاس موجود ہے تو دیٹا نادرا سے کیوں نہیں لیا جاتا مردم شماری پر کروڑوں روپے کیوں خرچ کیے جاتے ہیں.

کیا رائے ہے آپ سب کا اس بارے میں?

14/04/2023

میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اللّه تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں اور آپ کے بعد کوئی نبی نہ ہے اور نہ ہی آئے گا حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین ہیں۔
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد

12/04/2023

🇮🇱 اسرائیل ختم ہو جائیگا
امریکہ ختم ہو جائے گا🇺🇸
میرے نبیﷺ کا نام ہمیشہ بلند رہیگا
ان شاء اللہ☝

08/04/2023

آج پھر عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی یاد آگئی😰
یا اللہ کوئی مرد مجاہد پیدا کر جو مسجد اقصٰی کو پھر سے آزاد کروا سکے🙏💔

03/04/2023

جیــــو نیوز پر شہبـــاز شریف جس تیزی اور ترقی سے ملک کو چلا رہاہے
ایسا لگ رہا ہے ہم چھوٹى عید لندن میں منائیں گے🍌🍌🍌

29/03/2023

شرم ناک تحریر!!
مزدور واپس آتے ہوے اپنی بیوی کو کہتا ہے پریشان نہ ہو یہ مقدس مہینہ گزر جائے پھر چیزیں سستی ہوجائیں گی😭😥

27/03/2023

فروٹ بائیکاٹ مہم شروع ہو چکی ہے ملک کے کافی علاقوں میں مکمل بائیکاٹ ہے آپ بھی مہم کا حصہ بنیں شاید آپ کا فروٹ نہ خریدنا عام آدمی کے لیے آسانیاں پیدا کرۓ ☝️💯

19/03/2023

میں فالور مانگنے نہیں آیا لیکن مجبوری ہے آپ سب بھائی ایک بار فالو کرلو میں دعویٰ سے کہتا ہوں میرا پیج ترقی کرے گا😂🥰

10/02/2023

حضرت جبرائیل امین علیہ السلام فرماتے ہیں میں نے مشرق سے مغرب تک ساری زمین الٹ پلٹ کر دیکھی مگر محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے افضل کوئی نہ پایا، ❤️

05/02/2023

‏شاہِ مرداں شیرِ یزداں قوّتِ پروردگار
لا فتیٰ اِلاّ علیؑ لا سیف اِلاّ ذوالفقار

Address

Hafizabad

Telephone

+923408404772

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category