Hafizabad

Hafizabad It,s All About Hafizabad Hafizabad is an old city. Then the tourist moved to Sangla , he stayed one night in one good town called then Jai Pura .

In ancient times, When in 327 B.C Sikandar-e-Azam attacked the Hindustan then this territory ' Sandal Bar ', ( Where is now the current Hafizabad is located ) was a populated area . Big cities were located in this territory and a lot of sub states were organized here in the presidency of Maharajaz and Rajaz. In Sixth century, the famous Chinese tourist Hewang Sayan when came here, this area was ba

ckward but not empty yet. Which was located near village Koriala, but afterwards this territory became unpopulated and jungle-like area because of shortage of water and Afghan attackers. This situation remained the same till King Akbar's Period . About village " Mehdi Abad " think that in Ashok's Period here was a big city located , which was a holy place for budhists which named after " Bodhaya "

13/02/2017

Bumb blasT
Allah karam kray sb pr
لاہور: مال روڈ پر احتجاج کے دوران دھماکا ہوگیا جس میں پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے جب کہ بعض زخمیوں کی حالت شدید تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

07/01/2017

Chaudhry Muhammad Asad Ullah is a leading political figure belonging to constituency PP-106 (Hafizabad-II). He is a member of 16th Assembly whose tenure spans from the year 2013 till date. His current official position is the Parliamentary Secretary of Food.

16/12/2016
03/11/2016

موٹر وے پر سکھیکی انٹر چینج کے قریب نہروں کے قریب دھند اور تیز رفتاری کے باعث تقریبا سات ٹرک، 2 کوسٹر 2 کاریں اور 2 اے پی وی ٹکرائیں ہیں چوترہ کے قریب ایریا بنتا ہے 9 افرادہلاک اور 70 کے قریب زخمی ہوئے ہیں جن میں 10 کی حالت تشویشناک ہے یہ تبلیغی جماعت کا قافلہ ٹرکوں پر سوار ہوکر پشاور سے لاہور جا رہے تھے

23/10/2016

ضلع کی 10 مخصوص سیٹوں میں سےپی ایم ایل این کی 9 سیٹوں کی تقسیم ضلع میں مسلم لیگ ن کے دو گروپوں میں کر دی گئی۔
میاں افضل حسین تارڑ گروپ کو 5 سیٹوں کی ٹکٹیں جبکہ ملک فیاض احمداعوان ایم پی اے گروپ کو 4 سیٹوں کی ٹکٹیں دی گئی ہیں۔ دس میں سے ایک سیٹ پی ٹی آئی کے حصے میں آئی ۔

15/10/2016

حافظ آباد: مسلم لیگ ن، ضلعی قیادت میں اختلافات، وجوہات کھل کر سامنے آگئیں۔
تفصیلات کے مطابق لیگی قیادت کے ناروا سلوک اور اقربا پروری کی وجہ سے ضلع حافظ آباد میں مسلم لیگ ن دو دھڑوں میں تقسیم ھو گئی جسکی حقیقت اس وقت کھل کر سامنے آئی جب جلالپور بھٹیاں میں چوھدری محمد اسد اللہ آرائیں ایم پی اے پی پی 106 کے ڈیرے پر سید شعیب شاھنواز بخاری سابق ایم پی اے پی پی 107 اور ملک فیاض حسین اعوان ایم پی اے پی پی105 اپنے اپنے حلقہ کے منتخب یونین کونسلوں کے چیئرمینوں سمیت اکٹھے ھوئے۔ اس موقع پر لیگی قیادت کی دھونس اور اقربا پروری کےفیصلوں کے خلاف متحد ھونے پر اتفاق کیاگیا۔ بلدیاتی الیکشن ضلع کونسل حافظ آباد اور میونسپل ٹاون حافظ آباد کے چئیرمینوں کے چناؤ میں لیگی قیادت سے میرٹ پر فیصلےکرنےاور عوام کے دئیے ھوئے مینڈیٹ کو تسلیم کرنے پر زوردیا گیا۔

11/10/2016

-- حافظ آباد، ضلع بھر میں 9 اور10محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کی سیکورٹی کے لئے 750سے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے
حافظ آباد، آرمی کی 8کیو ۔آر۔ایف ٹیمیں اور 300 تربیت یافتہ رضاکارسیکیورٹی کے لیے تعینات کئے گئے ہیں
حافظ آباد، 50سے زائد سی۔سی۔ٹی۔وی کیمروں کے زریعے مجالس اور جلوسوں کی براہ راست مانیٹرنگ کی جائے گی
حافظ آباد،جدید خصوصیات کی حامل موبائل سرویلنس وین بھی فول پروف سیکورٹی انتظامات کے ضمن میں کام کریگی
حافظ آباد، نواور دس محرم الحرام کے 64جلوسوں، 67مجالس کی مانیٹرنگ کے لئے ڈی۔پی۔او آفس میں کنٹرول روم قائم
حافظ آباد، ضلع بھر میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں اور کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے،ڈی پی او غیاث گل
حافظ آباد، نو اور دس محرم الحرام کو ضلع بھر میں دفعہ 144کے تحت موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی جس پر سختی سے عمل کروایا جائے گا،ڈی پی او

حافظ آباد: ڈی پی او حافظ آباد محمد ہارون جوئیہ کو ضلع حافظ آباد سے ٹرانسفر کر دیا گیا،
02/10/2016

حافظ آباد: ڈی پی او حافظ آباد محمد ہارون جوئیہ کو ضلع حافظ آباد سے ٹرانسفر کر دیا گیا،

01/10/2016

حافظ آباد: محمد علی رندھاوا صاحب کو ڈی سی او حافظ آباد تعینات کر دیا گیا۔

13/09/2016

🐫 Eid Ul Adha Mubarak to all Muslims 🐪 🕌
May the Mercy & Blessings of the Almighty be with you and your family Always. May the Almighty bless your life with Health, Happiness, Contentment, Love and Peace. Aameen

Address

Fawara Chowk
Hafizabad
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafizabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hafizabad:

Share