Additional Deputy Commissioner Revenue Hafizabad

Additional Deputy Commissioner Revenue Hafizabad Muhammad TanvirYasin

04/09/2026





حافظ آباد: دیرینہ ریونیو کورٹ کیسز کے فوری حل کے لیے فیلڈ وزٹبورڈ آف ریونیو پنجاب اور ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبد الرزاق کی...
03/09/2026

حافظ آباد: دیرینہ ریونیو کورٹ کیسز کے فوری حل کے لیے فیلڈ وزٹ

بورڈ آف ریونیو پنجاب اور ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبد الرزاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ آباد محمد تنویر یاسین نے رات گئے دیرینہ کورٹ کیسز کے حوالے سے تحصیل پنڈی بھٹیاں کے موضع چودو احمد یار کا دورہ کیا۔

اس موقع پر دیرینہ زیرِ سماعت مقدمات سے متعلق موقع کا جائزہ لیا گیا اور کیسز کے جلد اور میرٹ پر حل کے لیے متعلقہ امور کا معائنہ کیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کو بروقت انصاف اور ریونیو معاملات میں شفاف و مؤثر ریلیف کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔










حافظ آباد: دیرینہ ریونیو کورٹ کیسز کے حوالے سے مواضعات اڈہ خانپور اور ڈھینگرانوالی کا دورہبورڈ آف ریونیو پنجاب اور ڈپٹی ...
03/09/2026

حافظ آباد: دیرینہ ریونیو کورٹ کیسز کے حوالے سے مواضعات اڈہ خانپور اور ڈھینگرانوالی کا دورہ

بورڈ آف ریونیو پنجاب اور ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ آباد محمد تنویر یاسین نے دیرینہ ریونیو کورٹ کیسز کے حوالے سے مواضعات اڈہ خانپور اور ڈھینگرانوالی کا دورہ کیا۔

اس موقع پر متعلقہ ریکارڈ اور کیسز کا جائزہ لیا گیا اور عوامی مسائل کے فوری اور میرٹ پر حل کے لیے ضروری اقدامات کی ہدایات جاری کی گئیں۔

ضلعی انتظامیہ حافظ آباد عوام کو بروقت اور شفاف انصاف کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔








حافظ آباد: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیاڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبد الرزاق کی زیر صدارت ایڈیشنل ڈپٹ...
02/09/2026

حافظ آباد: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا

ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبد الرزاق کی زیر صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ آباد محمد تنویر یاسین نے کھلی کچہری میں پیش ہونے والے سائلین کی شکایات اور مسائل سنے۔

سائلین کی جانب سے پیش کی گئی شکایات کے ازالے کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نے متعلقہ موقع جات حافظ آباد کے محلہ اختر ٹاؤن، چھنی چوریڑہ، سولنگی اعوان کا دورہ کیا اور متعدد شکایات پر موقع پر ہی ریلیف فراہم کرنے کے احکامات جاری کیے۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کو بروقت ریلیف کی فراہمی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔

02/09/2026
02/09/2026







اراضی ریکارڈ سنٹر حافظ آباد کا دورہڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبد الرزاق کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ آباد محمد...
01/09/2026

اراضی ریکارڈ سنٹر حافظ آباد کا دورہ

ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبد الرزاق کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ آباد محمد تنویر یاسین نے اراضی ریکارڈ سنٹر حافظ آباد کا دورہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے اراضی ریکارڈ سنٹر میں شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات، سروسز کی فراہمی اور ریکارڈ سے متعلق امور کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ افسران و عملے کو ہدایت کی کہ شہریوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے اور عوام کو بروقت و شفاف خدمات کی فراہمی یقینی بنائی جائیں






Deputy Commissioner Hafizabad

Address

Deputy Commissioner Office Hafizabad Main Sargodha Road
Hafizabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Additional Deputy Commissioner Revenue Hafizabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share