Ikram Ullah Sandhu Official

Ikram Ullah Sandhu Official Chief Officer Municipal Committee Hafizabad.

Local Government & Community Development Department Punjab چیف آفیسر میونسپل کمیٹی حافظ آباد - لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب

EID MUBARAK
21/03/2026

EID MUBARAK

23/02/2026

White pearl Chowk Ramadan beautification

21/02/2026
ڈپٹی کمشنر حافظ آباد جناب عبد الرزاق صاحب کی ہدایت پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی حافظ آباد اکرام اللہ سندھو نے پنجابی کلچر ...
01/01/2026

ڈپٹی کمشنر حافظ آباد جناب عبد الرزاق صاحب کی ہدایت پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی حافظ آباد اکرام اللہ سندھو نے پنجابی کلچر اور مقامی ثقافت کے فروغ کے لیے شہر بھر میں پنجابی زبان میں آگاہی و رہنمائی پر مبنی سائن بورڈز نصب کروا دیے ہیں۔ ۔
ان سائن بورڈز میں ٹریفک قوانین،بچوں کی تعلیم،ماحولیاتی تحفظ،صفائی،حفاظتی تدابیر اور سماجی شعور سے متعلق پیغامات پنجابی زبان میں میں نمایاں کیے گئے ہیں۔ ۔
اس اقدام کو شہریوں کی جانب سے بے حد سراہا جا رہا ہے۔ ۔

15/12/2025

میونسپل پارک حافظ آباد
12/12/2025

میونسپل پارک حافظ آباد

ڈپٹی کمشنر حافظ آباد جناب عبد الرزاق صاحب کے ہمراہ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی حافظ آباد اکرام اللہ سندھو کا علی پور روڈ کا ...
23/11/2025

ڈپٹی کمشنر حافظ آباد جناب عبد الرزاق صاحب کے ہمراہ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی حافظ آباد اکرام اللہ سندھو کا علی پور روڈ کا وزٹ

Address

Fawara Chowk
Hafizabad
52110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ikram Ullah Sandhu Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share