PTI-Haibat Gram thana malakand

PTI-Haibat Gram thana malakand This is PTI haibat gram's wing..For latest updates and information subscribe this page ..! Thank you

05/02/2025

فخرملاکنڈ جینداکبر کا دہوادار خطاب

صوابی میں تحریک انصاف کا جلسہ،
05/08/2024

صوابی میں تحریک انصاف کا جلسہ،

Release IMRAN KHAN in INDIA VS PAKISTAN cricket match
10/06/2024

Release IMRAN KHAN in INDIA VS PAKISTAN cricket match

بہت دینو کے بعد مرشد کا دیدار ہوّا
16/05/2024

بہت دینو کے بعد مرشد کا دیدار ہوّا

09/04/2024
جیل کی سلاخوں کے پیچھے ریاست اور وقت کے فرعونوں کے ہر ظلم و ستم کو جیند اکبر خان نے سہہ ، حق پر ڈٹا رہا۔۔۔نہ ڈرا۔۔۔نہ جھ...
15/12/2023

جیل کی سلاخوں کے پیچھے ریاست اور وقت کے فرعونوں کے ہر ظلم و ستم کو جیند اکبر خان نے سہہ ، حق پر ڈٹا رہا۔۔۔نہ ڈرا۔۔۔نہ جھکا۔۔۔نہ بکا۔۔۔

‏حق بات پہ کوڑے اور زنداں باطل کے شکنجے میں ہے یہ جاں
‏انساں ہیں کہ سہمے بیٹھے ہیں خونخوار درندے ہیں رقصاں
‏اس ظلم و ستم کو لطف و کرم اس دکھ کو دوا کیا لکھنا
‏ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا


03/12/2023

کیسے نکالو گے عوام کے دلوں سے عمران خان کو سب کچھ تو آزما لئیے اب اور بی کرکی دیکھ لو عمران خان برینڈ ہے

یہ وہ پہاڑ ہے جسے توڑنے میں باطل کو تین مہینے لگے یہاں تک کہ بھائی  اور بہن کے جنازوں میں شریک نہیں ہونے دیا مگر پھر بھی...
16/08/2023

یہ وہ پہاڑ ہے جسے توڑنے میں باطل کو تین مہینے لگے یہاں تک کہ بھائی اور بہن کے جنازوں میں شریک نہیں ہونے دیا
مگر پھر بھی اس پہاڑ کو خراش تک نا آئی اور جھکنے سے مکمل انکار کیا۔

تین جھوٹ بےنقاب:‏1۔ عمران خان نشہ کرتا ہے، پولیس نے بتایا عمران خان کی صحت کا راز ورزش ہے۔ ‏2۔ عمران خان یہودی ہے، پولیس...
10/08/2023

تین جھوٹ بےنقاب:

‏1۔ عمران خان نشہ کرتا ہے، پولیس نے بتایا عمران خان کی صحت کا راز ورزش ہے۔

‏2۔ عمران خان یہودی ہے، پولیس نے بتایا وہ پانچ وقت کی نماز کے ساتھ تہجد بھی پڑتا ہے

‏3۔ عمران خان جادو پر یقین رکھتا ہے، پولیس نے بتایا عمران پورے دن صرف قران کی تلاوت کرتا ہے

Address

Haibatgram
02300

Telephone

03169621028

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI-Haibat Gram thana malakand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI-Haibat Gram thana malakand:

Share