JKLF

JKLF

30/09/2025

یہ جزبے کبھی کمزور نہیں ہوں گے،،!!

30/09/2025

تازہ ترین ویڈیو پیغام ممبر کور کمیٹی جوائینٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر کا اورسیز کشمیری بھائیوں نام

مورخہ پانچ مئ بروز جعمہ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ تحضیل ہجیرہ کے زہر اہتمام قاہد تحریک امان اللہ خان اور شہداہے گھمیر تیتری...
06/05/2023

مورخہ پانچ مئ بروز جعمہ
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ تحضیل ہجیرہ کے زہر اہتمام قاہد تحریک امان اللہ خان اور شہداہے گھمیر تیتری نوٹ کی یاد میں ایک پروگرام کا اننقعاد کیا گیا جس میں آذاد کشمیر گلگت بلتستان زون کے صدر توقیر گیلانی صاحب نے بطور مہان حصوضی شرکت کی انکے علاہ آذاد کشمیر بھر سے ایس ایل ایف اور ایل کے رہمناوں سعد انحصاری صاحب راجہ دانش ایڈوکیٹ جمیل چوہدری ایڈوکیٹ سعد اسد صاحب سردار امان صاحب صدام حیات صاحب فیاض صاحب حبیب تبسم صاحب ایاز کریم صاحب راشد کشمیری صاحب عبدالرحمان انقلابی اور دیگر نے شرکت کی شہدائے گھمیر لیاقت شاہین (ش) قاری وحید (ش) کے وراثہ غالب شاہین صاحب الیاس کشمیری صاحب ۔۔چوہدری عامر صاحب چوہدری مجید صاحب نے پروگرام میں شرکت پروگرام کی مزبانی ایس ایل ایف ایل گھمیر نے کی میں اہلیاں اے گھمیر کاہموڑہ کی تاجر برادری اور ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جہنوں نے ہماری کال پر لبیک کہا اور اپنے غظیم شہدا کو خراج اے تحسین پیش کرنے کے لیے اکھٹے ہوہے ۔۔۔۔۔ میں انتظامی کمیٹی کے دوستوں اوزیر فہید وکی خواجہ واصف خورشید، رضی ، حمزہ داود اور دیگر کا طہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جہنوں نے پروگرام کو کامیاب بنانے کے مخنت کی ۔۔۔ لبریشن فرنٹ گھمیر یونٹ کی بنے والی نئ باڈی
صدر ؛شہزاد عثمانی
ناہب صدر :منور حسین شاہ
جنرل سیکڑی: زیافت صاحب
ناہب جنرل سیکٹری : رحیم صاحب
سیکٹری مالیات :چوہدری صداقت
آگناہزر :زیغم شاہ

میں ان تمام لوگوں کو بھی مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔ بالحصوض منور شاہ صاحب زیافت صاحب رحیم صاحب کو دبارہ قافلہ سخت جان میں فعال ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔۔
۔





انشااللہ 5th_MaY
29/04/2023

انشااللہ
5th_MaY

مورخہ سترہ مارچ بھونٹ چوک باغ بارش کے باوجود سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام مردم شماری  بجلی کے بلات میں ظالمانہ ٹیکس...
17/03/2023

مورخہ سترہ مارچ
بھونٹ چوک باغ

بارش کے باوجود سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام مردم شماری بجلی کے بلات میں ظالمانہ ٹیکسز اور مہنگی بجلی کے خلاف مین شاہراہ کو بند کر کے بھر پور احتجاجی مظاہرہ کیا کیا احتجاجی مظاہرے سے ایس ایل ایف کے مرکزی رہنما شعیب خالد. ایس ایل ایف باغ کے صدر عبدالرحمان انقلابی ضلعی سکریٹری مالیات محمد تقی سردر مرتضی خان ضلعی جنرل سکریٹری راشد کشمیری سینئر رہنما سردار عظیم باغی تحصیل صدر محمد فرحان صادق کالج یونٹ کے صدر احمد مغل کالج کے نائب صدر محسن چغتائی نے مظاہریں سے خطاب کیا

 #مورخہ سترہ مارچ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ سٹوڈیٹنس لبریشن فرنٹ تحضیل ہجیرہ کے زیر اہتمام تیتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ پر ایک ا...
17/03/2023

#مورخہ سترہ مارچ
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ سٹوڈیٹنس لبریشن فرنٹ تحضیل ہجیرہ کے زیر اہتمام تیتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں آذاد کشمیر گلگت بلستان زون کے فیاض صاحب صہیب صاحب اعتصام سفیر نے شرکت کی ۔۔۔
نعیم بٹ شہید کی برسی

میں میں غیر معمولی نقل وحرکت پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
این ایس ایف کے مارچ کی مکمل کا اعلان
کچھ دونوں سے تیتری نوٹ کے اندر جو ماحول بنایا جا رہا ہے اس بھی خاصی گفتگو ہوئی چوکی پولیس ڈونگہ اور انتظامیہ ہجیرہ کو مطلع کیا گیا اگر جموں کشمیر لبریشن فرنٹ سٹوڈیٹنس لبریشن فرنٹ کے کسی کے کارکن کو ذرا بھی نقصان پہنچا تو انجام برا ہو گا اس وقت ذمہدار انتظامیہ ہوگی ۔
آخر میں یہ عہد کیا گیا تنظیم اور تحریک کو منظم کرنے کے ساتھ ساتھ قابضو غاصبوں اور منافقوں کے خلاف جہاد جاری رکھیں گے ۔۔


١٩ مارچ دن ایک بجے دھر بازار
16/03/2023

١٩ مارچ دن ایک بجے دھر بازار




14/03/2023

’’حُبُّ الْوَطَنِ مِنَ الْاِیْمَانِ‘‘


کل بروز سوموار دن: 30: 10 بجے بمقام مندیاڑی ، کوٹلیاحباب سے شرکت کی اپیل ہے
13/03/2023

کل بروز سوموار دن: 30: 10 بجے
بمقام مندیاڑی ، کوٹلی

احباب سے شرکت کی اپیل ہے

5مارچ 2023ٹھنڈی کسی ہمروتہ۔۔کاشف حمید اور اُنکی پوری ٹیم کو ایک شاندار کامیاب اور تاریخی ریلی و کانفرنس کروانے پر خراجِ ...
05/03/2023

5مارچ 2023
ٹھنڈی کسی ہمروتہ۔۔کاشف حمید اور اُنکی پوری ٹیم کو ایک شاندار کامیاب اور تاریخی ریلی و کانفرنس کروانے پر خراجِ تحسین پیش کرتےہیں
جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ تحضیل ہجیرہ

Address

Hajira

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JKLF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share