Jk NSF JK NAP Hajira

Jk NSF JK NAP Hajira ہم نے سیکھا ہے اذان سحر سے یہ اصول
لوگ خوابدیدہ ہی سہی ہم نے صدا دینی ہے
Long_live_JkNSF
Long_live_JkNAP

نو منتخب کابینہ جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشنصدر ۔۔ڈاکٹر نجیب خانسینئر نائب صدر ۔۔ عاقب ریاض نائب صدر ۔۔۔ علی لیاقت س...
01/02/2026

نو منتخب کابینہ جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن

صدر ۔۔ڈاکٹر نجیب خان
سینئر نائب صدر ۔۔ عاقب ریاض
نائب صدر ۔۔۔ علی لیاقت
سیکریٹری جنرل ۔۔ چوہدری عاقب عظیم
ڈپٹی سیکرٹری جنرل ۔۔ ہارون اصغر
چیف آرگنائزر ۔۔ محسن عزیز
ڈپٹی چیف آرگنائزر ۔۔اسامہ جمیل
چیرمین سٹڈی سرکل ۔۔ کامریڈ اجلال خان
چیرمین مالیاتی بورڈ ۔۔ذیشان الطاف
چیرمین پبلسٹی بورڈ ۔۔ نعمان ضفیر




ہجیرہ ڈگری کالج🎓جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن ممبر کنوینگ کمیٹی کامریڈ ادیبہ جمیل کا گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ہجیرہ کا ...
14/01/2026

ہجیرہ ڈگری کالج🎓
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن ممبر کنوینگ کمیٹی کامریڈ ادیبہ جمیل کا گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ہجیرہ کا دورہ۔ اس موقع پر کارکنان سے تنظیم کی نظریاتی و فکری حوالہ سے گفتگو کی گئی گرلز کی تنظیم سازی کسی بھی معاشرے میں شعور و تبدیلی کا نشان ہوتی ھے۔ 31 جنوری تنظیم کے مرکزی کنونشن عزم_نو بمقام کوٹلی میں شرکت کی دعوت دی گئی۔ممبر کمیٹی کامریڈ ادیبہ جمیل نے گرلز ڈگری کالج یونٹ کا حلف بھی لیا۔
چیئر پرسن ماریہ ندیم
وائس چیئرمین نادیہ اصغر
جنرل سیکرٹری۔ حلیمہ سرفراز
ڈپٹی جنرل سیکریٹری اقصیٰ اشتقاق
آرگنائزر انیلہ محمود
سیکرٹری مالیات شبنم عارف
سیکرٹری نشر واشاعت عظمی نسیم
انچارج سٹڈی سرکل خمیرہ شکیل
تمام عہدے داروں نے عہد کیا کہ وہ مادر وطن ریاست جموں کشمیر کی مکمل آزادی خود مختاری خوش حالی اور غیر طبقاتی سماج کے قیام تک جدوجہد جاری رکھیں گی۔
علم۔ جدوجہد فتح

صدارتی امیدوار اسامہ افراز کی جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن کے تحصیل ہجیرہ کے ساتھیوں  سے تنظیمی حوالے سے بیٹھک ۔  ✊🚩
30/12/2025

صدارتی امیدوار اسامہ افراز کی جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن کے تحصیل ہجیرہ کے ساتھیوں سے تنظیمی حوالے سے بیٹھک ۔
✊🚩

عباسپور جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل عباسپور کے زیر اہتمام پوسٹ گریجویٹ کالج عباسپور میں یونٹ سازی کا قیام عمل...
23/12/2025

عباسپور
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل عباسپور کے زیر اہتمام پوسٹ گریجویٹ کالج عباسپور میں یونٹ سازی کا قیام عمل میں لایا گیا۔
اس موقع پر ممبر کنوینگ کمیٹی ادیبہ جمیل نے طلباء سے حلف لیا اور نظریاتی و فکری تربیت کے حوالہ سے گفتگو کی اور نئے شامل ہونے والے ساتھیوں کو مبارکباد دی۔ کالج یونٹ طلباء میں تنظیم کے نظریہ، مقصد اور جدوجہد کی سمجھ پیدا کرتے اور مستقبل کی قیادت کے اوصاف پیدا کرتے ہیں۔
تنظیم میں درج ذیل عہدیداروں کا انتخاب کیا گیا۔
چیئرمین:
محمود الحسن
سینئر وائس چیئرمین: نعمان
جنرل سیکرٹری:
عزم
ڈپٹی جنرل سیکرٹری: ذیشان
آرگنائزر:
مطیع اللہ
ڈپٹی آرگنائزر: عثمان
چیئرمین سٹڈی سرکل:حماد
سیکرٹری نشرواشاعت:
وقاص
تمام طلباء نے عزم کیا کہ طلباء حقوق ریاست جموں کشمیر کی مکمل آزادی خودمختاری خوشحالی اور غیر طبقاتی سماج کے قیام تک اپنی جدوجہد جاری و ساری رکھیں گے۔

دیوی گلی جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام دیوی گلی کالج کہ باہر ممبر شپ کیمپ اور سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گ...
13/12/2025

دیوی گلی
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام دیوی گلی کالج کہ باہر ممبر شپ کیمپ اور سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا جس میں ہجیرہ سے ممبر کنوینگ ادیبہ جمیل اور دیگر زمہ داران نے شرکت کی ۔
ممبر شپ کیمپ میں طلبا کی کثیر تعداد میں شرکت۔۔ ۔۔
سٹڈی سرکل میں طلبا سے تنظیم کی نظریاتی اساس پر ڈسکس کیا گیا ۔۔
اس موقع پر طلبہ نے تنظیم میں باضابطہ شمولیت اختیار کی۔۔
تنظیم کہ پچیسویں مرکزی کنونشن عزم نو کہ حوالے سے ڈسکشن کرتے ہوئے یہ طہ ہوا کہ دیوی گلی کالج میں 17 دسمبر بروز بدھ یونٹ سازی کا عمل میں لایا جائے گا ۔۔۔
طلبہ نے اس بات کا اظہار کیا کہ مادر وطن جموں کشمیر کی مکمل آزادی خودمختاری خوشحالی اور غیر طبقاتی سماج کہ قیام تک سرخ علم تھامے جدوجہد جاری رکھیں گے

ممبرشپ کیمپ ہجیرہ⛳️جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل ہجیرہ کے زیر اہتمام بوائز ڈگری کالج ہجیرہ میں ممبر شپ کیمپ لگا...
03/12/2025

ممبرشپ کیمپ ہجیرہ⛳️

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل ہجیرہ کے زیر اہتمام بوائز ڈگری کالج ہجیرہ میں ممبر شپ کیمپ لگایا گیا۔ کیمپ کی سرپرستی ممبر کنوینگ کمیٹی ادیبہ جمیل حسن جمیل اور دیگر متحرک کارکنان نے کی۔ کیمپ کا مقصد صرف نئے افراد کو شامل کرنا نہیں بلکہ نوجوانوں کارکنان کو ایسا پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے جہاں وہ اپنی صلاحیتوں کو بہتر انداز میں منظم کر سکیں اور تنظیم کے مشن و وژن سے براہ راست آگاہ ہو سکیں۔ تنظیم کو کالجز یونیورسٹی میں منظم کریں اور طلباء حقوق و قومی آزادی کی اس جدوجہد میں اپنا مثبت کردار ادا کریں۔
آج کے کیمپ میں 30 طلباء طالبات نے تنظیم کے آئین منشور کو سمجھتے ہوئے تنظیم کی ممبرشپ حاصل کی اور اس بات کا عزم کیا کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے تنظیم کی بہتری اور بڑھوتری کے اپنا کردار ادا کریں گے اور جلد ہی ڈگری کالج کی تنظیم سازی بھی کی جائے گی۔
ممبر شپ کے موقع پر ممبران نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طلباء یونین کی بحالی کے حوالے سے کیے گئے وعدوں پر فلفور عمل درامد کیا جائے تاکہ طلباء مسائل کا حل ممکن ہو سکے۔
کیمپ کا اختتام اس عزم کہ ساتھ کہ طلباء ریاست جموں کشمیر کی مکمل آزادی خودمختاری خوشحالی اور غیر طبقاتی سماج کے قیام تک اپنی جدوجہد جاری و ساری رکھیں گے۔
علم جدوجہد فتح

آہ۔۔۔۔جدوجہد کا ایک اور ساتھی بچھڑ گیا۔ طیب خان گھمیر سے نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ممبر کی وفات کی خبر دکھ دے ہے۔اللہ پاک...
11/07/2025

آہ۔۔۔۔
جدوجہد کا ایک اور ساتھی بچھڑ گیا۔
طیب خان گھمیر سے نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ممبر کی وفات کی خبر دکھ دے ہے۔
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔
طیب خان کے ادھورے مشن کی تکمیل تک جدوجہد جاری رکھیں گے

03 جون جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زہر اہتمام مارچ کی تصویری جھلکیاں ۔۔
03/06/2025

03 جون جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زہر اہتمام مارچ کی تصویری جھلکیاں ۔۔

02/06/2025

مرکزی سنئیر نائب صدر جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کامریڈ ادیبہ جمیل 3 جون کے حوالے سے ویڈیو پیغام دیتی ہوئی
3 جون چلو چلو تیتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ چلو ✌️🚩

 #ہجیرہ 31 مئ ادیبہ جمیل مرکزی سینیر نائب صدر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر ظہور صاح...
31/05/2025

#ہجیرہ 31 مئ
ادیبہ جمیل مرکزی سینیر نائب صدر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر ظہور صاحب نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق مرکزی صدر عمران مسعود طارق محمود رضوان صاحب پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما صداقت ساقی و دیگر رہنماؤں کو 3 جون بروز منگل نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زہر اہتمام تیتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ کی طرف مارچ کی دعوت دے رہی ہیں

 #ہجیرہ 30 مئ ادیبہ جمیل مرکزی سینیر نائب صدر کی 3 جون تیتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ کی طرف مارچ کے حوالے سے ہجیرہ کے ایکٹوسٹ ...
30/05/2025

#ہجیرہ 30 مئ
ادیبہ جمیل مرکزی سینیر نائب صدر کی 3 جون تیتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ کی طرف مارچ کے حوالے سے ہجیرہ کے ایکٹوسٹ دوستوں سے مشاورت اور حکمت عملی مرتب دی گئ۔

 #ہجیرہ 30 مئمرکزی سیکرٹری جنرل جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن محسن عزیز کی ہمرا تیفور خان نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سا...
30/05/2025

#ہجیرہ 30 مئ
مرکزی سیکرٹری جنرل جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن محسن عزیز کی ہمرا تیفور خان نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق مرکزی صدر عمران مسعود سے ملاقات ۔۔
3 جون بروز منگل تیتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ کی طرف مارچ کے حوالے سے گفتگو اور دعوت دی گئ۔
علم جدوجہد فتح

Address

Hajira

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jk NSF JK NAP Hajira posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share