Apna pirkot

Apna pirkot Please like my page and follow me for more entertainment.

تمام اہل اسلام کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔:🥀✨
17/06/2024

تمام اہل اسلام کو
عیدالاضحیٰ کی خوشیاں
مبارک ہوں۔:🥀✨



15/06/2024

بالاآخر پڑکوٹ نے بھی پختہ روڑ دیکھ لی۔
ایک وقت تک جب پڑکوٹ میں سڑک ایک خواب تھی۔
ہمارے بزرگوں کی محنت نے اس خواب کو حقیقت دے دی
ایک وقت تھا جب ہمارے بزرگوں نے کھائیگلہ سے اپنے ھاتھوں سے سڑک بنانا شروع کی تھی ان کی خواہش تھی کہ ہم نہ سہی ہماری نسلوں کے لیے آسانی ہو جائے۔جنھوں نے کھائیگلہ سے روڑ بنانی شروع کی تھی۔ وہ خود تو اپنے اب کے ہاں چلے گے۔ لیکن نسلوں کے لیے آسانی پیدا کر گے۔ یقینا اللہ کے ہاں وہ ضرور اس کا بہترین اجر پا رہے ہوں گے۔
پھر پڑکوٹ میں پختہ سڑک کی باری آئ تو بڑا اعتراض یہ تھا کہ دوتھان سے ابھی روڑ پختہ نہیں ہے تو پڑکوٹ پل سے کیسے پختہ روڑ دے دی جائے
پھر حاجی قاسم صاحب مرحوم اور نسیم صاحب۔ جاوید صاحب۔ ظفر صاحب پاپا یونس صاحب ۔اور دیگر نے مل کے بار بار عامر الطاف صاحب کو مجبور کیا اور قائل کیاتو پونا کلو میٹر پختہ روڑ منظور ہوئ۔ یقینا اس میں حاجی صاحب کا بڑا کردار ہے۔
حاجی صاحب تو اپنی زندگی میں پڑکوٹ پختہ روڑ نہ دیکھ سکے۔ لیکن اپنی محنت کے بدولت نسلوں کے لیے آسانی پیدا کر گے ۔ اللہ پاک حاجی صاحب یقینا اجر سے نوازیں گے۔ اور جو لوگ ابھی حیات ہیں اللہ پاک ان سب بقیہ زندگی میں سکوں عطا فرمائے۔ امین..



11/05/2024

چلتے ہیں دبے پاؤں کوئی جاگ نہ جائے غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا اُس قوم کا حاکم ہی بس اُن کی سزا ہے ۔
نکلو آپنے حق کی خاطر نکلو ۔

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں ۔۔
09/04/2024

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں ۔۔


07/03/2024

مظفرآباد ۔ ریاست کی پہلی حکومت جو رمضان المبارک میں بھی غریبوں کو ریلیف نہ دے سکی، پاکستان کے تمام صوبوں میں قائم حکومتوں نے ریلیف کا اعلان کر دیا لیکن کیا مجال ہے آزاد کشمیر کے اندر بے نامی جماعت کی قائم حکومت کو غریبوں کا خیال ہی نہیں ہے

مہنگی غربت افلاس اور بے روزگاری نے عوام کو پریشان کر دیا، ممبران اسمبلی سوائے ٹوٹی کھمبے کی سیاست سے کوئی کام ہی نہیں کر رہے، آزاد کشمیر کے اندر کوئی پراجیکٹ نہیں لگ سکا کوئی فیکٹری نہیں لگائی جا سکی. عوام میں مایوسی پھیل گئی،

عوام کو انتظار تھا یہ حکومت کو ریلیف کا اعلان کرے گی لیکن ابھی تک رمضان المبارک سر پر ہے لیکن اعلان نہیں کیا گیا، لگتا ہے موجودہ حکومت اور ملوث جماعتوں کو عوام کی پرواہ نہیں ہے.

افسوس ناک خبر گاؤں پڑکوٹ کی ہر دل عزیز شخصیت اور ہجیرہ عدالت کے سینئر عرائض نویس قاری حقنواز صاحب آج انتقال کر گئے اللہ ...
04/03/2024

افسوس ناک خبر گاؤں پڑکوٹ کی ہر دل عزیز شخصیت اور ہجیرہ عدالت کے سینئر عرائض نویس قاری حقنواز صاحب آج انتقال کر گئے اللہ مغفرت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ہم دلی طور پر پسماندگان سے اظہار تعزیت کرتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ قاری صاحب کی آخری منزلیں آسان فرمائے۔۔ آمین یارب العالمین ۔


😭

پیڑکوٹ سے تعلق رکھنے والی ریڈ فاؤنڈیشن گرلز کالج راولاکوٹ میں زیر تعلیم نور العین بنت قاضی آصف جاوید نے 550 میں سے 525 ن...
17/10/2023

پیڑکوٹ سے تعلق رکھنے والی ریڈ فاؤنڈیشن گرلز کالج راولاکوٹ میں زیر تعلیم نور العین بنت قاضی آصف جاوید نے 550 میں سے 525 نمبر لے کر بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے اللہ تعالٰی مزید کامیابیاں عطا فرمائے
Congratulations 🎊

03/10/2023

انجمن تاجران کھاٸیگلہ کے صدر ماما ارشد کا 5 اکتوبرکی ہڑتال کے حوالےسے اہم پیغام..

ہجیرہ تھانہ ٹارچر سیل بن گیا، معصوم بچوں کو اس کے والد سے ملنے کے لئے تھانے کے باہر گیٹ پہ روکے رکھا، بچوں کے والد کا قص...
01/10/2023

ہجیرہ تھانہ ٹارچر سیل بن گیا، معصوم بچوں کو اس کے والد سے ملنے کے لئے تھانے کے باہر گیٹ پہ روکے رکھا، بچوں کے والد کا قصور اتنا ہے کہ وہ دھرتی کے باسیوں کے لیے مفت بجلی، آٹے پہ سبسڈی پہ بحالی اور حکمران طبقے کی مراعات کا خاتمہ کر کہ عوام پہ خرچ کرنے کے لیے احتجاج کر رہے تھے،
ہجیرہ پولیس کا ایس ایچ او، ڈی ایس پی اور دیگر انتظامیہ ہوش کے ناخن لو یہ سیاسی قیدی ہیں عوامی حقوق کی مانگ کی پاداش میں پابند سلاسل ہیں، کوئی مجرم نہیں.

18/09/2023

عمار عباد فاروق کیا انسان نہیں تھا ۔
جس اسلام کے ہم ماننے والے ہیں اسکے مطابق تو حالت جنگ میں بھی بچوں بوڑھوں عورتوں اور فصلوں کو امان حاصل ہوتا ہے وہ بھی دشمن کی۔
مگر یہاں تو ہمارے لمبڑ زیرو اپنے ہی بچوں کو مار رہے ہیں ۔
جس اسلام نے ہمیں یہ بتایا ہے کہ ایک انسان کی حرمت کعبہ شریف سے بھی زیادہ ہے کیا ہم اس اسلام کو مانتے ہیں ۔
اگر نہیں مانتے تو پھر ہم من حیثیت القوم منافق ہیں
😭🙏

اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت کا ساماں کردوکہ یہ خاموش رہنے کی عادت تمھیں مار ڈالے گیریاست گر بچانی ہے، سیاست چھین لو ان سے و...
04/09/2023

اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت کا ساماں کردو
کہ یہ خاموش رہنے کی عادت تمھیں مار ڈالے گی
ریاست گر بچانی ہے، سیاست چھین لو ان سے
ورنہ اس ریاست کو یہ سیاست مار ڈالے گی۔
5 ستمبر

Address

Hajira

Telephone

+923491517536

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna pirkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category