Irfan Naseem

Irfan Naseem سابق امیدوار برائے ڈسڑکٹ کونسل سیراڑی

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کی قیادت کی جانب سے سابق امیدوار برائے ڈسٹرک کونسلر عرفان نسیم کو جوائنٹ سیکرٹری منتخب کر...
02/04/2024

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کی قیادت کی جانب سے سابق امیدوار برائے ڈسٹرک کونسلر عرفان نسیم کو جوائنٹ سیکرٹری منتخب کر دیا گیا۔جوائنٹ سیکرٹری منتخب کرنے پر قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہیں

میرے والد حاجی نسیم صاحب مرحوم کسی تعرف کے محتاج نہیں سیاسی و سماجی شخصیت انسانی ہمدردی،خلوص،بھائی چارہ،غرباومساکین کی خ...
02/09/2023

میرے والد حاجی نسیم صاحب مرحوم کسی تعرف کے محتاج نہیں سیاسی و سماجی شخصیت انسانی ہمدردی،خلوص،بھائی چارہ،غرباومساکین کی خفیفہ مدد،مسجد و مسدارس کی تعمیر و ترقی میں بڑ چڑ کر حصہ ڈالنا،دین کی خدمت المختصر اخلاق و محبت کا پیکر اپنے علاقہ کی تعمیر و ترقی کی سوچ رکھنے والے انسان تھے۔انہی کی مشن اور سوچ و فکر کو جاری رکھتے ہوئے انکی سب سے چھوٹی صاحبزادی ڈاکٹر مریم نسیم جو ایک انتہاہی قابل اور تجربہ کار ڈاکٹر ہیں جو الشفا ہاسپٹل قابل اور تجربہ کار ڈاکٹر ہیں اسلام آباد میں اپنے فرائض انجام دے چکی ہیں انہوں نے مرکز ہجیرہ میں السیف میڈیکل سنٹر کے نام سے ٹی ایچ کیو ہجیرہ کے قریب ہسپتال کی میں اپنے خدمات سرانجام دیں گی اور اسی ہسپتال میں حاجی نسیم صاحب مرحوم کے داماد ڈاکٹر اعجاز علی جو میڈیکل اسپیشلسٹ ہیں اور شعبہ نیورالوجی سے وابستہ ہیں قابل اور تجربہ کار ڈاکٹر ہیں پمز ہاسپٹل اسلام آباد میں اپنے فرائض انجام دے چکے ہیں۔ ہجیرہ اور عباسپور میں پہلے نیورالوجی کے ڈاکٹر ہوں گے۔ فالج اور مرگی کے مریضوں کے سپلیشٹ ہیں ڈاکٹر اعجاز نے اپنی مصروفیت کے باوجود ہجیرہ میں اپنی خدمات کیلئے دن مُختص کیے ہیں۔
آپ سب حضرات سے تعاون اور دعاوں کی درخواست ہے۔اللّہ پاک ان دونوں کو اپنے مقصد میں کامیاب کرے اور اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے لوگوں کی خدمت کرنے کا موقع دے۔امین

سابق امیدوار برائے ڈسٹرکٹ کونسل سردار عرفان نسیم کا بہمراہ ممبران سیراڑی ایکشن کمیٹی ڈور ٹو ڈور کمپین تمام لوگوں کے مسائ...
06/08/2023

سابق امیدوار برائے ڈسٹرکٹ کونسل سردار عرفان نسیم کا بہمراہ ممبران سیراڑی ایکشن کمیٹی ڈور ٹو ڈور کمپین تمام لوگوں کے مسائل سنے اور ہر ایک کو اپنے حق کے لیے نکلنے کے لیے اجاگر کیا۔انشاللّہ تمام عوام علاقہ نے بھرپور تعاون اور شرکت کی یقین دہانی کروائی ہے۔
آپ سب سے درخواست ہے کہ ابھی نہیں تو کبھی نہیں ۔اگر آج ہم ہوائی اعلانات پر یقین کر کے بیٹھ گے تو ہماری نسلیں ہمیں کوسین گی۔
منزل تو ملے گی بھٹک کر ہی سہی
گمراہ تو وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیں
🔥✌️

05/08/2023

چیئرمین عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس میں آئین وقانون کی جو دھجیاں اڑائی گئ ہیں اس پر نظام انصاف بھی شرمندہ ہے اس سے واضح ہوتا ہے کہ کیسے ایجنڈے کے تحت یہ عمران خان کو الیکشن سے باہر کرنے کی سازش رچائی گئی ہے۔

سابق امیدوار برائے ڈسٹرکٹ کونسل سردار عرفان نسیم ،سردار غلام مصطفیٰ و منتخب لوکل و ڈسٹرکٹ کونسلر سردار دانش آزاد،زاہد کا...
05/08/2023

سابق امیدوار برائے ڈسٹرکٹ کونسل سردار عرفان نسیم ،سردار غلام مصطفیٰ و منتخب لوکل و ڈسٹرکٹ کونسلر سردار دانش آزاد،زاہد کاشر اور شاہد محمود،طلعت ایڈووکیٹ، انجم اعظم،نواز اعظم اور دیگر ممبران ایکشن کمیٹی سیراڑی کے ذمہ داران کی ہجیرہ ریسٹ ہاوس میں میٹنگ۔8 اگست 2023 کو ہونے والے احتجاج کے حوالے سے مشاورت مکمل۔احتجاجی قافلہ انشاءاللّہ ۸ اگست صبح 9 بجے ٹنگی بازار سے روانہ ہوگا۔عوام علاقہ یونین کونسل سیراڑی کی عوام سے ایک بار پھر اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اپنے حقوق کے حصول کے لیے احتجاج کا لازمی حصہ بنیں اور اپنا حق لے کر رہیں۔

حضرت امام حسین ؓ اور انکے رفقاء نے کربلا کے تپتے ہوئے میدان میں اسلام کی بقاء کے لیے لازوال قربانی دی مگر باطل قوتوں کے ...
29/07/2023

حضرت امام حسین ؓ اور انکے رفقاء نے کربلا کے تپتے ہوئے میدان میں اسلام کی بقاء کے لیے لازوال قربانی دی مگر باطل قوتوں کے سامنے حق کا عَلم بلند رکھا۔ تاریخ انسانیت میں میدان کربلا جیسی قربانی اور انسانی المیے کی کوئی مثال نہیں ملتی. سانحہ کربلا رہتی دنیا تک مظلوموں اور حق پرستوں کو ہمت اور غمزدہ لوگوں کو زندہ رہنے کا حوصلہ عطا کرتا رہے گا۔

پاکستان کی عوام ڈیڑھ سال سے لاقانونیت برںریت اور فسطائیت برداشت کرنے کے باوجود بھی اپنی حقیقی آزادی کے لیے چئیرمین عمران...
26/07/2023

پاکستان کی عوام ڈیڑھ سال سے لاقانونیت برںریت اور فسطائیت برداشت کرنے کے باوجود بھی اپنی حقیقی آزادی کے لیے چئیرمین عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے کیونکہ قوم جانتی ہے کہ عمران خان ہی واحد لیڈر ہیں جو ان کی اس اندھیری رات سےروشنی کے سفر پر گامزن کر سکتے ہیں اور اسی لیے وہ اس نظریے اور اپنے لیڈر کا کسی صورت ساتھ چھوڑنے کو تیار نہیں۔

آخر کب تک ہم لوگ اپنی بنیادی ضرورتوں سے محروم رہیں گے۔ہمارے حکمران آیاشیوں میں مگن ہیں اور ہم ابھی تک بنیادی ضرورتوں کے ...
26/07/2023

آخر کب تک ہم لوگ اپنی بنیادی ضرورتوں سے محروم رہیں گے۔ہمارے حکمران آیاشیوں میں مگن ہیں اور ہم ابھی تک بنیادی ضرورتوں کے لیے ترس رہے ہیں۔خدارا اپنے حق کے لیے نکلیں اور سیاسی پارٹیوں سے ہٹ کر ایک آواز ہو جائیں۔

وقت ایک سا نہیں
26/05/2023

وقت ایک سا نہیں

Comparison between Imran Khan & PDM.
26/05/2023

Comparison between Imran Khan & PDM.

(وَ مَا کَانَ رَبُّکَ نَسِیًّا)“اور تیرا پروردگار بھولنے والا نہیں”
26/05/2023

(وَ مَا کَانَ رَبُّکَ نَسِیًّا)
“اور تیرا پروردگار بھولنے والا نہیں”

Address

White House
Hajira
051

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan Naseem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Irfan Naseem:

Share