Kashmir Rights Movement

Kashmir Rights Movement Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kashmir Rights Movement, Political organisation, Hajira.

The purpose of this page is to expose the oppressive and hypocritical faces in Kashmir, to show the world the truth, raise awareness, and amplify the voices of those who have long been silenced under injustice.

14/03/2026
02/03/2026

میں کشمیر کی صورتحال سے رنجیدہ ہوں۔ آیت اللہ خامنہ شہید کے تاریخی الفاظ

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَAllah Pak Mard-e-Mujahid, Ayatullah Khamenei, ko Jannat mein a‘la se a‘la muq...
01/03/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Allah Pak Mard-e-Mujahid, Ayatullah Khamenei, ko Jannat mein a‘la se a‘la muqam ata farmaye. Ameen.


23/02/2026



21/02/2026

ڈاکٹر فریحہ افراہیم کی موت کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی جائیں اور ذمہ داران کو فوری طور پر قانون کے کٹہرے میں لایا جائے

کشمیر کی بیٹی ہمای بہن نے فاطمہ جناح میڈیکل کالج کی تیسری منزل سے چھلانگ لگائی اور اللہ کو پیاری ہوگئی ۔

کشمیر باغ سے تعلق رکھنے والی فریحہ افراہیم نے گزشتہ روز اپنا پیپر دینے کے بعد گھر کال کی اور بتایا کہ اس کا پیپر بہت اچھا ہوا ہے اس سے پہلے یہ بچی انٹری ٹیسٹ 2021 کی ٹاپر رہی ہے ۔

انتہائی ہونہار بچی تھی اب معاملہ یہ ہے کہ والدین میڈیکل کالج پہ الزام لگا رہے ہیں کہ انہوں نے بچی کو مارا ہے جبکہ دوسری جانب میڈیکل کالج والوں نے ایک ہفتہ کے لیئے کالج بند کردیا ہے ۔

کالج کا ایسے بند ہونا بہت سے شکوک پیدا کر رہا ہے جبکہ بچی کے متعلق یہی کہا جارہا ہے کہ وہ انتہائی شریف اپنے کام سے کام رکھنے والی بچی تھی

اس نے پہلے بھی اپنی کلاسز میں ٹاپ کیا دوسرا والدین کہتے ہیں کہ ہماری بچی کو کوئی ڈپریشن نہیں تھا ۔

پوسٹ مارٹم میں بچی کے سر پہ گہری چوٹ کا بتایا گیا ہے کہ اس چوٹ کے بعد وہ اللہ کو پیاری ہوئی ۔

اب بات یہ ہے کہ اگر بچی نے واقعی ہی خودکشی کی ہوتی تو یونیورسٹی کو اچانک بند نہ کیا جاتا اس کا مطلب یہی ہے کہ کچھ تو چھپایا جارہا ہے ۔

ہم اب اس بچی کے لیئے کچھ نہیں کرسکتے لیکن اس کے انصاف کے لیئے آواز تو اٹھا سکتے ہیں ۔
(اس پیغام.کو سب تک پہنچائیں )






11/02/2026



10/02/2026






05/02/2026

🖤 یومِ یکجہتیِ کشمیر – 5 فروری 🖤آج ہم، بحیثیتِ کشمیری قوم، اپنے دکھ، اپنی قربانیوں اور اپنی جدوجہد کو یاد کرتے ہیں۔ہم کش...
05/02/2026

🖤 یومِ یکجہتیِ کشمیر – 5 فروری 🖤

آج ہم، بحیثیتِ کشمیری قوم، اپنے دکھ، اپنی قربانیوں اور اپنی جدوجہد کو یاد کرتے ہیں۔
ہم کشمیری بھائی بہن دہائیوں سے ظلم، جبر اور ناانصافی کا سامنا کر رہے ہیں، مگر ہمارے حوصلے آج بھی بلند ہیں اور ہماری آواز آج بھی زندہ ہے۔

ہم اپنے حقِ خودارادیت سے کبھی دستبردار نہیں ہوں گے۔
ہماری جدوجہد حق کی جدوجہد ہے، اور ان شاء اللہ ایک دن ہمیں آزادی، امن اور انصاف ضرور ملے گا۔

کشمیر ہماری پہچان ہے، اور ہم اس پر فخر کرتے ہیں۔
ہم زندہ قوم ہیں ✊



01/02/2026


14/01/2026

آج مجھے اپنے اشرف المخلوقات ہونے پر شرمندگی محسوس ہوئی جب میں نے ابنِ خلدون کی یہ بات پڑھی کہ

"پرندے کا دماغ صرف 2 گرام ہے اور وہ آزادی کی تلاش میں ہے۔ کچھ لوگوں کے سر کا وزن 5 کلو ہے اور وہ ذلت اور غلامی کی تلاش میں ہیں..!! "

ابنِ خلدون تاریخ کے بڑے دماغوں میں سے ایک دماغ تھا اس نے ایک اور عجیب بات بھی کہی کہ

"اگر مجھے ظالم حکمرانوں اور غلاموں میں سے کسی ایک کو مٹانے کا اختیار ملے تو میں غلاموں کو مٹا دوں گا کیونکہ یہ غلام ہی ہیں جنہوں نے ظالم حکمران پیدا کیئے ہیں.
سوچ کی غلامی ملک و قوم کو تباہ کر دیتی.!

Address

Hajira

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Rights Movement posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share