29/01/2025
اظهار تشکر
ہم سابق وفاقی پارلیمانی سیکریٹری
صنعت و پید آوار اور عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما پیر حیدر علی شاہ کے بہی خواہوں اور دوست احباب ، سیاسی و سماجی شخصیات ، علما اکرام ، بیورو کریٹس صحافی برادری، تاجر رہنماؤں، عزیزو اقارب سمیت ہر طبقہ فکر کے افراد و شخصیات کے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مشکور و ممنون ہیں جنہوں نے ہمارے بھائی پیر حیدر علی شاہ کے ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے کے بعد بزریعہ فون ، میسج اور دیگر ذرائع ابلاغ استعمال کرتے ہوئے ان کی تحیریت دریافت کی اور ہمارے خاندان کے ساتھ اظہار محبت کیا ۔ ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ آپ سب کی دعاؤں اور اللہ تبارک کی خاص مہربانی سے پیر حیدر علی شاہ کی صحت سب بہتر ہے اور وہ بڑی تیزی سے رو بصحت ہو رہے ہیں ۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی آمان میں خوش و خرم رکھیں ۔ امین منجانب : پیر قیوم شاه، پیر محمد محمد علی شاه و فیملی ) پیر حیدر علی شاه