07/08/2026
ماشاءاللہ! بہت بہت مبارک ہو 🌟
*"علم کی شمع سے روشن ہے زرگری کا چمن"* ✨
ضلع ہنگو کا رزلٹ آیا تو خوشی سے دل باغ باغ ہو گیا۔
*Al Qalam Public School & College* نے ضلع بھر میں *دوسری پوزیشن* حاصل کر کے ثابت کر دیا کہ محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔
ہمارے بچے صرف پاس نہیں ہوئے، انہوں نے تاریخ رقم کی۔
540, 537, 506... یہ صرف نمبر نہیں، یہ ہمارے مستقبل کی ضمانت ہیں۔
تمام والدین کو سلام جنہوں نے دعائیں کیں۔
تمام اساتذہ کو سلام جنہوں نے دن رات محنت کی۔
مبارک ہو ہمارے شاہینوں! آپ نے پورے علاقے کا سر فخر سے بلند کر دیا ❤️
` `