GPS ZANKI BANDA HANGU

GPS ZANKI BANDA HANGU 1.1.1964
GPS ZANKI BANDA HANGU

29/03/2026

عیدالفطر اور موسمِ بہار کی تعطیلات کے بعد تمام تعلیمی ادارے 30 مارچ سے دوبارہ کھولے جائیں گے۔ جبکہ یکم اپریل سے نئے اوقاتِ کار کا اطلاق ہوگا۔

یکم اپریل سےپرائمری حاضری 7:30 چھٹی 12:35 پر ھوگی۔

18/03/2026

محترم والدین و طلباء!

السلام علیکم

تمام طلباء و والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام سرکاری اسکول 19 مارچ سے 29 مارچ تک بند رہیں گے۔ اسکول 30 مارچ بروز پیر کو دوبارہ کھلے جائیں گے۔

طلباء کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اس دوران اپنی پڑھائی پر خاص توجہ دیں۔

شکریہ

گورنمنٹ پرائمری اسکول زنکی بانڈہ ہنگو

رمضان میں پرائمری سکول ٹائمنگ 7:45 11:15
18/02/2026

رمضان میں پرائمری سکول ٹائمنگ
7:45
11:15

01/02/2026

شدید سردی کی وجہ سے 31 جنوری تک صبح سکول 9 بجے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا جو کہ ختم ہو چکا ہےلہذا کل 2 فروری سے محکمہ تعلیم کے موسم سرما کے اوقات کے مطابق پرائمری سکول 8:30 پر
کھلیں گے۔

15/01/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔
موسم سرما کی تعطیلات کے بعد کل بروز جمعہ 16۔ جنوری کو تمام تعلیمی ادارے صوبائی نوٹیفکیشن کے مطابق کھلیں گے اورصبح کی حاضری 9 بجے ہوگی
والدین سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں کی خاضری یقینی بنائیں۔ اور سکولوں کی صفائی کا بھی خاص خیال رکھیں ۔
شکریہ

05/01/2026

Sadiq Nazir #
خدمت ہی اصل پہچان ہے۔

زَنکی بانڈہ، ہنگو کے ایک اسکول میں یتیم اور غریب طلبہ میں کپڑوں کی تقسیم کی گئی تاکہ وہ باعزت انداز میں اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔ یہ ایک چھوٹی سی کوشش ہے مگر ہمارے لیے ایک بڑی ذمہ داری۔ ہم تمام صاحبِ استطاعت افراد سے اپیل کرتے ہیں کہ آگے بڑھیں اور غریب و مستحق بچوں کے ساتھ اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں۔ آپ کی مدد کسی بچے کے چہرے پر مسکراہٹ اور اس کے مستقبل میں امید بن سکتی ہے۔

حاضری ایوارڈ کلاس اول تاپنجم
01/01/2026

حاضری ایوارڈ کلاس اول تاپنجم

صفائی ایوارڈ کلاس اول تا کلاس پنجم
01/01/2026

صفائی ایوارڈ کلاس اول تا کلاس پنجم

نوماہی امتحانات کے نتائج (پلے گروپ) ناداخل طلبہ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ
01/01/2026

نوماہی امتحانات کے نتائج
(پلے گروپ) ناداخل طلبہ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ

نوماہی امتحانات کے نتائج کلاس پنجم میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ
01/01/2026

نوماہی امتحانات کے نتائج
کلاس پنجم میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ

نوماہی امتحانات کے نتائج کلاس چہارم میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ
01/01/2026

نوماہی امتحانات کے نتائج
کلاس چہارم میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ

نوماہی امتحانات کے نتائج کلاس سوئم میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ
01/01/2026

نوماہی امتحانات کے نتائج
کلاس سوئم میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ

Address

Hangu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS ZANKI BANDA HANGU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share