03/04/2026
🚨 اہم اطلاع: ریسکیو 1122 اورکزئی 🚨
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فنی خرابی یا نیٹ ورک کے مسائل کی وجہ سے بعض اوقات ایمرجنسی ہیلپ لائن 1122 ملانے میں بار بار دشواری کا سامنا ہو سکتا ہے۔ ایسی صورتحال میں کسی بھی ہنگامی مدد یا طبی امداد کے لیے آپ فوری طور پر ان متبادل نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں:
📞 03369667344
📞 03078888444
📞 03085676977
ترجمان،
ریسکیو 1122 اورکزئی